انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

مقامی اور غیر ملکی طلبہ میں تصادم، متعدد پاکستانی طلبہ زخمی

بشکیک: کرغزستان میں مقامی اور غیر ملکی طلبہ کے درمیان تصادم ہوا۔ مقامی طلبہ نے پاکستانی طبہ پر کے ہاسٹلز پر حملہ کر کے تین افراد کو زخمی کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کرغزستان کے شہر بشکیک میں…

اراکین پارلیمنٹ نے ایک دوسرے پر لاتوں، گھونسوں کی بارش کر دی

تائی پے: تائیوان کے اراکین پارلیمنٹ نے اجلاس کے دوران ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جمعہ کو تائیوان کی پارلیمنٹ میں اصلاحات کے حوالے سے اراکین میں تلخی پیدا…

ممبئی: طالبات کے حجاب کرنے اور برقع پہننے پر عائد پابندی میں توسیع

بھاتی شہر ممبئی کے چیمبور کالج نے طالبات کے حجاب کرنے اور برقع پہننے پر عائد پابندی میں توسیع کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کالج میں گزشتہ برس اگست میں سیکنڈری سیکشن میں یہ پابندی عائد کی گئی تھی تاہم…

ایران میں جمعہ اور ہفتہ کو چھٹی ہوگی، پارلیمنٹ نے منظوری دیدی

ایران کی پارلیمنٹ نے سرکاری ملازمین کے لیے ہفتہ وار تعطیل میں تبدیلی کی منظوری دیتے ہوئے جمعہ اور ہفتہ کے ایام کو اختتام ہفتہ قرار دیا ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کی طرف سے گزشتہ روز…

جنوبی افریقہ کا عالمی عدالت سے رفع آپریشن روکنے، اسرائیل کو نکالنے کا مطالبہ

کیلیفورنیا: جنوبی افریقہ نے عالمی عدالت انصاف سے اسرائیل کو رفع آپریشن سے روکنے اور فوری طور پر انخلا سے مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کی…

معمر امریکی افراد میں یادداشت کی بڑی خرابیوں کا انکشاف

واشنگٹن: امریکہ کی نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مقامی امریکی نسل کے معمر افراد میں یادداشت کی بڑی خرابیاں پائی جاتی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ کینیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ نے نئی تحقیق میں…

جوبائیڈن انتظامیہ کی ایک اور رکن مستعفی

امریکی حکومت کی اسرائیل کی حمایت کی پالیسی کے خلاف اب جوبائیڈن انتظامیہ کے اندر سے ہی آواز اٹھ رہی ہیں،فلسطینیوں کی نسل کشی پر تلے اسرائیل کا ساتھ دینے پر بائیڈن انتظامیہ کے ایک اور رکن نے استعفی دیدیا۔…

یواے ای نے پراپرٹی لیکس کو بے بنیاد قرار دے دیا

متحدہ عرب امارات نے پراپرٹی لیکس کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ یو اے ای نے حال ہی میں غیر ملکیوں کے ہاتھوں خریدی جانے والی املاک سے متعلق رپورٹس کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی…

ایران وزیر زراعت کو کرپشن کے الزام میں 3 سال قید

ایران کے سابق وزیر زراعت کو کرپشن کے الزام میں 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ ایران کے سرکاری اخبار کے مطابق چیف جسٹس غلام حسین محسنی نے مقدمے کی سماعت کے بعد سابق وزیر زراعت جواد ساداتی…

ترک حکومت نے بیزینٹائن چرچ آف سینٹ سیویئر اِن کورا کو مسجد میں تبدیل کردیا

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے آیا صوفیہ کے بعد استنبول میں موجود ایک اور مشہور چرچ بیزینٹائن چرچ آف سینٹ سیویئر اِن کورا کو مسجد میں تبدیل کر دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق رجب طیب اردوان نے اگست…