انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

اسرائیل عہدیدار

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے پر اسرائیل کا ردعمل بھی سامنے آ گیا ہے۔ ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے پر پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب، روس، چین، آذربائیجان اور…

مریخ پر انسانوں کو لے جانے والا تیز ترین راکٹ، ناسا نے کام شروع کر دیا

انسانوں کو مریخ پر لے کر جانے کے حوالے سے بحث دہائیوں سے چلی آ رہی ہے تاہم ناسا نے اسے ممکن بنانے کیلئے ایک طاقتور ترین راکٹ بنانے پر کام شروع کردیا ہے۔ انسانوں کو مریخ پر اتارنے کے…

ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کے جسد خاکی ہیلی کاپٹر کے ملبے سے مل گئے

 ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے جسد خاکی کی شناخت ہو گئی۔ ایرانی ہلال احمر نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر کے جسد خاکی ہیلی کاپٹر کے ملبے سے…

فضائی حادثات میں جاں بحق ہونے والے صدور

دنیا بھر میں فضائی حادثات میں جاں بحق ہونے والے حکومتی عہدیداروں میں کئی ممالک کے صدور بھی شامل ہیں، ان میں پاکستانی سابق صدر ضیاء الحق، عراق کے سابق صدر عبدالسلام عارف اور برازیل کے نیورو ریموس کا نام…

ابراہیم رئیسی 2021ء میں صدر بنے ، عدالتی نظام میں کئی عہدوں پر کام کیا

ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہونے والے ڈاکٹر ابراہیم رئیسی 1960ء میں ایران کے شہر مشہد میں پیدا ہوئے ، ان کے والد ایک عالم تھے ، ان کے والد کی وفات اس وقت ہوئی جب ابراہیم رئیسی 5 سال…

ابراہیم رئیسی کی موت کے بعد نائب صدر محمد مخبر صدارتی ذمہ داریاں سنبھالیں گے

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کے بعد ایران کے نائب صدر محمد مخبر بطور صدر ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان میں گزشتہ روز ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو…

سعودی فرمانروا پھیپھڑوں کی سوزش میں مبتلا

سعودی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز پھیپھڑوں کی سوزش میں مبتلا ہو گئے ہیں وہ جدہ کے السلام پیلس میں علاج کروائیں گے۔ خبر ایجنسی کے مطابق سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کا جدہ میں قصر السلام کے رائل کلینک میں…

ایرانی صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا ، ایرانی میڈیا کا دعویٰ

ایرانی میڈیا بی بی سی اور الجزیرہ نے دعویٰ کیا ہے کہ کریش ہونے والے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا ہے ، ایرانی صدر سمیت ہیلی کاپٹر میں سوار تمام 9 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ایرانی سرکاری…

امتحانات آن لائن لیے جائیں گے، طلبا اپنے وطن واپس جاسکتے ہیں، کرغز وزارت تعلیم

کرغزستان میں پاکستانی طلبا سمیت غیرملکی طالب علموں پر تشدد اور ان طلبا کی اپنے اپنے وطن اپسی شروع ہونے کے بعد کرغز وزارت تعلیم نے یونیورسٹیوں کے امتحانات آئن لائن لینے کا اعلان کردیا۔ کرغزستان کی وزرات تعلیم کی…

ایرانی صدر ابراہیم ریئسی کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ، جان کو خطرہ

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق صدرریئسی کےہیلی کاپٹر نےایرانی صوبےمشرقی آذربائیجان میں ہنگامی لینڈنگ کی ہے ۔ ہیلی کاپٹر میں صدر کے علاوہ…