انٹرنیشنل
سعودی ولی عہد سے امریکی مشیر قومی سلامتی کی ملاقات ، اسٹریٹجک معاہدوں کا جائزہ
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے ملاقات کی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ملاقات سعودی عرب کے شہر دہران میں ہوئی جس میں غزہ جنگ اور اسٹریٹجک معاہدوں کے…
افغانستان میں سیلاب ، ہلاکتوں کی تعداد 70 ہو گئی ، ہزاروں افراد کی نقل مکانی
افغانستان میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی ، ہلاکتوں کی تعداد 70 تک پہنچ گئی ، جبکہ ہزاروں مکانات بھی تباہ ہو گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے افغانستان کے شمالی اور وسطی علاقوں…
سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز کی طبیعت ناساز ، اسپتال داخل
سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز کو طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال داخل کرا دیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق تیز بخار کے باعث خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کا طبی معائنہ کیا جائے گا۔ واضح…
کوہ شیشا پنگما سے امریکی خاتون اور نیپالی گائیڈ کی لاشیں برآمد
تبت میں واقع دنیا کی چودھویں بڑی چوٹی کوہ شیشا پنگما سے ایک امریکی خاتون انا گٹو اور اس کی نیپالی گائیڈ کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ سانحہ گزشتہ سال اکتوبر میں پیش آیا…
سعودی حکومت کا 24 مئی سے عمرہ پرمٹ اجراء بند کرنے کا اعلان
سعودی حکومت نے کہا ہے کہ 24 مئی 2024 سےعمرہ پرمٹ کا اجراء بند کردیا جائے گا۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ 24 مئی سے بند کیے جانے والا…
غزہ ، پانی بھرنے کیلئے جمع فلسطینیوں پر اسرائیلی بمباری ، 86 شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج نے حملے تیز کر دیئے ، تازہ بمباری میں مزید 86 فلسطینی شہید ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فوج نے پانی بھرنے کے لیے جمع فلسطینوں پر گولہ باری کر…
بشکیک حملے کے مجرمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، کرغزستان
بشکیک: کرغزستان کے نائب وزیر خارجہ امنگازیف الماز نے کہا ہے کہ صورتحال پر قابو پالیا گیا ہے۔ مجرمان کو جلد کیفرکردار تک پہنچائیں گے۔ کرغزستان میں پاکستانی سفیر حسن ضیغم نے کرغزستان کے نائب وزیر خارجہ امنگازیف الماز سے…
مغربی افغانستان میں سیلاب سے 50 افراد جاں بحق
افغانستان کے شمالی حصے میں سیلاب اور طوفانی بارشوں سے 300 سے زائد افراد کی ہلاکت کے صرف ایک ہفتے بعد مغربی حصے میں سیلاب سے مزید 50 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان صوبے غور پولیس…
سعودی، مصری کمپنی جدہ میں 670 ولاز تعمیر کرے گی
جدہ میں سعودی، مصری کمپنی 670 ولاز تعمیر کرے گی،منصوبے کی مجموعی مالیت 650 ملین ریال ہے جس پر جلد کام کا آغاز کردیا جائے گا۔ کمپنی کے ڈائریکٹر آپریشنز عصام المیھی نے بتایا جدہ کے علاقے حی الخمرہ میں…
بشکیک داخلہ امور سربراہ
کرغزستان میں پاکستانیوں سمیت غیر ملکی طلبہ پر حملے کے حوالے سے بشکیک شہر کے محکمہ داخلی امور کے سربراہ کا بیان سامنے آ گیا ہے۔ سربراہ بشکیک سٹی داخلہ امور کا کہنا تھا کہ 13 مئی کو ہونے والی…