انٹرنیشنل
طیب ایردوان کا روان ماہ پاکستان آنے کا امکان
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کا رواں ماہ پاکستان کا دورہ متوقع ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے حالیہ دورہ ترکیہ کے دوران ترکیہ کے صدر کو پاکستان دورے کی دعوت دی تھی۔ خبر رساں ادارے نے وزارت تجارت کے…
اسرائیل نے فلسطینی ریاست کو رکنیت دینے کی قرارداد مسترد کر دی
غزہ اور رفح پر حملے جاری ، 24 گھنٹوں کے دوران مزید 60 فلسطینی شہید ہو گئے، اسرائیل نے اقوام متحدہ کی فلسطینی ریاست کو مکمل رکنیت دینے کی قرار داد مسترد کر دی۔ غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق شہادتوں…
امریکی صدر اور ان کی اہلیہ کے اثاثوں کی تفصیلات جاری
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کی اہلیہ کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دی گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کی اہلیہ چل بائیڈن کی تفصیلات کی جاری کردہ دستاویزات کے…
سلواکیہ کے وزیر اعظم قاتلانہ حملے میں شدید زخمی
براٹسلاوا: سلواکیہ کے وزیر اعظم رابرٹ فیکو قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سلواکیہ کے وزیر اعظم 59 سالہ رابرٹ فیکو کے پیٹ میں گولیاں لگی ہیں انہیں جسم کے مختلف حصوں…
چین میں غیر ملکی سیاح گروپوں کو بغیر ویزا داخلے کی اجازت
بیجنگ: چین نے غیر ملکی سیاح گروپوں کو بغیر ویزا داخلے کی اجازت دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین نے ملک کی ساحلی پٹی کے تمام بندرگاہوں پر کروز بحری جہازوں کے ذریعے آنے والے غیر ملکی…
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی جاری رکھنے کا اعلان
برطانیہ نے اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ رفح پر اسرائیلی حملے کی وجہ سے اسرائیل کو اسلحہ دینا بند یا معطل نہیں کریں گے۔ برطانیہ کے نائب وزیراعظم نے کہا کہ…
اسرائیلی ہلاک ، 5 زخمی
غزہ کے علاقے رفح میں حماس اور حزب اللہ کے حملوں میں ایک اسرائیلی فوجی سمیت 2 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق جنوبی غزہ کی پٹی میں لڑائی کے دوران ایک اسرائیلی فوجی…
ایران پر تمام پابندیاں تاحال لاگو ہیں، امریکا
امریکا نے کہا ہے کہ ایران پر تمام پابندیاں تاحال لاگو ہیں، تجارتی معاہدوں پر غور کرنے والوں کو ممکنہ خطرات سے آگاہ رہنے کا مشورہ دیتے ہیں۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران پاک امریکا سکیورٹی ڈائیلاگ سے متعلق…
کینیڈا میں ہردیپ سنگھ نجر قتل کیس میں ایک اور بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا گیا
کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، نجر قتل کیس میں ایک اوربھارتی شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔ کینیڈامیں ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے جرم میں تین بھارتی شہریوں…
دبئی پراپرٹی لیکس، اہم پاکستانی شخصیات11 ارب ڈالر جائیداد کی مالک نکلیں
اہم پاکستانی شخصیات دبئی میں 11 ارب ڈالر جائیداد کی مالک نکلیں، دبئی پراپرٹی لیکس نے غیر ملکیوں کی جائیدادوں پر بارے انکشاف کر دیا۔ دبئی میں غیر ملکیوں کی تقریبا 400 ارب ڈالرز کی جائیدادوں کا انکشاف ہوا ہے…