انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

سعودی عرب ، رواں سال حج کے دوران اڑنے والی گاڑیوں کی آزمائش کا فیصلہ

ریاض: سعودی عرب کی جانب سے 2024 کے حج سیزن کے دوران اڑنے والی مسافر گاڑیوں یا فلائنگ ٹیکسیوں کی آزمائش کی جائے گی۔ سعودی عرب کے وزیر ٹرانسپورٹ صالح بن نصیر الجاسر نے عرب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اڑنے…

یوکرین کا روس پر میزائل حملہ، 10 منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس،13 افرادہلاک

یوکرین کی جانب سے روس کے شہر بیلگوروڈ پر میزائل حملے میں 10 منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس ہوگئی جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 31 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین نے روس کے…

کویت کابینہ کا اعلان ، 2 خواتین بھی شامل

امیر کویت شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح نے شیخ احمد عبداللہ الاحمد الصباح کی سربراہی میں نئی کابینہ کی تشکیل کے لیے فرمان جاری کر دیا ہے۔ کویت کابینہ کے لیے 13 وزراء کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے…

چین کے کمٹیگ ریگستان میں اونٹوں کی نقل و حرکت کیلئے ٹریفک سگنلز نصب

منگشا ماؤنٹینز نامی اس علاقے میں گزشتہ سال سالانہ چھٹیوں کے پہلے روز 10 ہزار سے زائد سیاح اونٹوں کی سواری کے لیے پہنچے تھے۔ گزرتے دنوں میں ان کی تعداد 20 ہزار یومیہ تک جاپہنچی۔ سیاحوں کی بڑھتی ہوئی…

غزہ پر بمباری ، مزید 63 فلسطینی شہید ، تعداد 35 ہزار سے تجاوز کر گئی

اسرائیلی طیاروں کی غزہ پر بمباری کے نتیجے میں مزید 63 فلسطینی شہید ہو گئے ،شہداء کی تعداد 35 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ اسرائیلی فوج نے شمالی، وسطی اور جنوبی غزہ کے کچھ حصوں میں رات بھر گولہ باری…

برج الخلیفہ سےجلد دنیا کی بلند ترین عمارت کا اعزاز چھن جائےگا

دبئی میں موجود برج الخلیفہ 2010 سے دنیا کی بلند ترین عمارت ہے، مگر بہت جلد یہ ریکارڈ اس سے چھن جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کئی برس کی تاخیر کے بعد سعودی عرب میں جدہ ٹاور…

ایکس پر فلمیں، ٹی وی سیریز یا پوڈکاسٹ پوسٹ کریں، پیسے کمائیں، ایلون مسک

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کے سی ای او ایلون مسک نے ایکس کے ذریعے پیسے کمانے کا طریقہ صارفین کو بتادیا۔ ایلون مسک نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر اپنی ہمشیرہ ٹوسکا مسک کے ٹویٹ پر ردِ عمل دیتے…

جوبائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن نے غزہ جنگ بندی اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی سے مشروط کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس یرغمالیوں کو رہا کرتا ہے تو کل ہی جنگ بندی ہو جائے گی۔ صدر بائیڈن نے کہا کہ اگر اسرائیل نے…

افغان صوبے بغلان میں بارش اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 300 ہو گئی

افغانستان کے شمالی صوبے بغلان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے اموات کی تعداد 300 ہو گئی جبکہ سینکڑوں افراد لاپتہ ہیں۔ اقوام متحدہ کے مطابق بارشوں اور سیلاب سے افغانستان کے شمالی علاقوں میں ایک ہزار سے زائد مکانات…

کویت ، حکومت نے پارلیمنٹ تحلیل کردی، بعض آئینی شقیں بھی معطل

کویت کے امیر شیخ مشال الاحمد الصباح نے پارلیمنٹ تحلیل کرتے ہوئے آئین کے چند آرٹیکل بھی معطل کردیے۔ کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الصباح نے ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والی تقریر میں کہا کہ انہوں نے پارلیمنٹ…