انٹرنیشنل
برطانوی وزیر اعظم رشی سونک کنگ چارلس سے بھی زیادہ امیر نکلے
برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سونک اور ان کی اہلیہ اکشتا مورتی نے دولت مند ہونے کی دوڑ میں برطانوی بادشاہ، کنگ چارلس کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق رشی سونک اور…
برطانوی وزیراعظم کا 4جولائی کو عام انتخابات کرانے کا اعلان
برطانوی وزیراعظم نے 4جولائی کو عام انتخابات کرانے کا اعلان کردیا ہے۔ برطانوی وزیراعظم رشی سونک کا کہنا تھا آج کنگ چارلس سے ملاقات کی ہے ،کنگ چارلس کو قبل ازوقت انتخابات کے فیصلےسے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ…
وزیراعظم کی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات،ایرانی صدر کی خدمات کوخراج عقیدت پیش
وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی اورایرانی صدر، ان کے رفقا کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے پاکستانی عوام اور حکومت کی جانب سے ایرانی صدر کی خدمات…
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، ترک میڈیا نے سوالات اٹھا دیئے
سابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے پر ترک میڈیا نے سوالات اٹھا دیئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک میڈیا نے سوال اٹھایا کہ حکومتی سربراہ کیلئے 4دہائیوں پرانا ہیلی کاپٹر کیوں استعمال…
ہیلی کاپٹر حادثہ ، ایرانی ایوان صدر کے چیف آف اسٹاف کے تہلکہ خیز انکشافات
ایوان صدر کے چیف آف اسٹاف نے ایک ٹی وی پرگرام میں صدر شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے ہیلی کاپٹر کے حادثے کی تفصیلات بیان کیں۔ ارنا کے مطابق ایوان صدر کے چیف آف…
لیجنڈری فٹبالر ٹونی کروس نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
جرمن فٹبال ٹیم اور ریال میڈرڈ کلب کے لیجنڈری کھلاڑی ٹونی کروس نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے جاری کردہ پوسٹ میں 34 سالہ فٹبالر نے اپنی زندگی کے اس بڑے فیصلے کا اعلان…
فلسطین تسلیم
ناروے ، اسپین اور آئر لینڈ نے فلسطین کو بطور آزاد ریاست تسلیم کر لیا، ناروے سرکاری سطح پر اعلان 28 مئی کو کرے گا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ناروے کے وزیراعظم جوناس گہر سٹور کا کہنا ہے کہ…
ایرانی صدر کی وفات، اقوامِ متحدہ میں ایک منٹ کی خاموشی پر اسرائیل کی تنقید
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی وفات پر اقوام متحدہ میں ایک منٹ کی خاموشی پر اسرائیلی مندوب نے بدتمیزی کا مظاہرہ کیا۔ ایرانی صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے…
سعودی کابینہ نے پاکستانی انٹیلی جنس کیساتھ تعاون کے معاہدے کی منظوری دیدی
سعودی کابینہ نے دہشتگردی کی روک تھام کیلئے سعودی پبلک پراسیکیوشن اور پاکستانی انٹیلی جنس کے ساتھ تعاون کے معاہدے کی منظوری دیدی۔ سرکاری سعودی خبررساں ایجنسی کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت کابینہ کا…
شام کی خاتون اول میں خون کے کینسر کی تشخیص
دمشق: شام کی خاتون اول اسما الاسد میں خون کے کینسر کی تشخیص ہو گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شام کی خاتون اول اسما الاسد میں خون کے کینسر کی تشخیص ہونے کے بعد طبی ماہرین نے خاتون…