انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

تیسری جنگِ عظیم چند ہفتے دور، بھارتی نجومی نے پیشگوئی کردی

بھارت سے تعلق رکھنے والے ایک نجومی نے پیشگوئی کی ہے کہ تیسری جنگ عظیم شروع ہونے میں صرف چند ہفتے باقی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تیسری جنگِ عظیم کو لے کر ایک تازہ ترین پیشگوئی کوشل کمار نامی…

عازمین 60 ہزار ریال سے زائد رقم کا اندراج کرائیں، سعودی وزارت حج کی یاد دہانی

عازمین 60 ہزار ریال سے زائد رقم کا اندراج کرائیں، سعودی وزارت حج نے یاددہانی کرا دی۔ سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے مختلف ممالک سے آنے والے عازمین کو یاددہانی کرائی ہے کہ قانون کے مطابق مملکت آتے…

غزہ میں جنگ بندی سے متعلق عالمی عدالت آج فیصلہ سنائے گی

جنوبی افریقہ کی جانب سے ہنگامی اقدامات کی استدعا پر غزہ میں جنگ بندی سے متعلق عالمی عدالت اپنا فیصلہ آج سنائے گی۔ عرب میڈیا کے مطابق جنوبی افریقا نے انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس (آئی سی جے) سے ہنگامی اقدامات…

بھارت بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں، ہیٹ ویو کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری

پاکستان کے ساتھ ساتھ بھارت بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے، دارالحکومت دہلی اور شمالی بھارت کے علاقوں میں ہیٹ ویو کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے بعض علاقوں میں…

طلاق دیدی

مصر میں شوہر نے شادی کی اگلی صبح ہی آنکھوں کی رنگت کو وجہ بنا کر دلہن کو طلاق دے دی۔ العربیہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق قاہرہ کی فیملی کورٹ میں متاثرہ خاتون کی وکیل نےبتایا کہ خاتون کے شوہر…

میکسیکو انتخابی جلسہ، ہوا کے تیز جھونکوں نے اسٹیج گرادیا، 9 افراد ہلاک، 63 زخمی

جنوبی میکسیکو میں انتخابی جلسے کے دوران اسٹیج گرنے سے 9 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ رائٹرز کے مطابق میکسیکو میں صدر کے عہدے کے لیے جاری انتخابی مہم کے دوران اسٹیج گرگیا۔ اسٹیج گرنے…

کولمبیا کا فلسطین میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان

بگوٹا: کولمبیا نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کے بعد رملہ میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کولمبیا نے بھی فلسطین کو باقاعدہ طور پر آزاد ریاست تسلیم کرنے کے بعد…

بھارت میں لاپتہ بنگلہ دیشی رکن اسمبلی قتل

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی حکمران جماعت عوامی لیگ کے رکن اسمبلی انوارالعظیم کو بھارت میں ایک ہفتے سے زائد عرصہ لاپتا رہنے کے بعد کولکتہ میں قتل کر دیا گیا۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش کے وزیر…

پاک ایران تعلقات میں مرحوم صدر رئیسی کے وژن کو آگے بڑھائیں گے، ایرانی سپریم لیڈر

تہران: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ پاک ایران تعلقات میں مرحوم صدر رئیسی کے وژن کو آگے بڑھائیں گے۔ ایرانی صدر آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستانی عوام…

اردن میں پہلی “اسمارٹ” مسجد کا افتتاح

عمان: اردن میں پہلی “اسمارٹ” مسجد کا افتتاح کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اردن میں مساجد کی خدمت کے لیے اسمارٹ سسٹم کے ساتھ چلنے والی پہلی مسجد کا افتتاح کیا گیا۔ مساجد کی خدمت…