انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

یونانی حکومت نے مونا خان کے یونان میں داخلے پر 5 سال کی پابندی لگا دی

یونانی حکومت کی جانب سے پاکستانی ایتھلیٹ مونا خان کے یونان میں داخلے پر 5 سال کی پابندی عائد کر دی گئی ہے، سفارتی ذرائع نے بتایا کہ ان کو 20 دن میں یونان چھوڑنے کی ہدایت کرتے ہوئے حکم…

روضۂ رسول ﷺ میں نماز کا وقت 10منٹ مقرر

مدینہ منورہ میں روضۂ رسولِ کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں نماز اور پرمٹ سے متعلق حرمین شریفین جنرل اتھارٹی کی نئی ہدایات سامنے آ گئی ہیں۔ حرمین شریفین جنرل اتھارٹی کا کہنا ہے کہ روضۂ رسول صلی اللّٰہ علیہ…

امریکا کی مختلف ریاستوں میں ہوائی بگولوں نے تباہی مچا دی، 18ہلا ک

امریکا کی مختلف ریاستوں میں ہوائی بگولوں نے تباہی مچا دی، چار بچوں سمیت 18 افراد ہلاک ہو گئے۔ گھروں اور عمارتوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ریاستیں ٹیکساس، آرکناس، کینٹکی اور اوکلوہاما شدید…

دوحہ سے آئرلینڈ جانے والی قطر ایئرویز کی پرواز میں شدید جھٹکے، 12 افراد زخمی

قطر ایئرویز کے طیارے میں پرواز کے دوران شدید جھٹکوں سے 12 افراد زخمی ہوگئے تاہم طیارے کو باحفاظت لینڈ کرادیا گیا۔ خبر رساں ادارے الجزیرہ کے مطابق یہ واقعہ دوحہ سے آئرلینڈ جانے والی قطر ایئرویز کی فلائٹ میں…

ٹی 20 ورلڈکپ، پیٹ کمنز کی موجودگی میں آسٹریلیا کی کپتانی مچل مارش کے سپرد

آسٹریلیا کو آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ اور ون ڈے ورلڈکپ 2023 جتوانے والے کپتان پیٹ کمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کینگروز کی کپتانی سے محروم ہوگئے۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے پہلی مئی کو آئی سی سی…

رفح میں قیامت خیز رات، اسرائیل کے پناہ گزین کیمپ پر حملے میں 75 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے رات گئے رفح میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ کردیا، کیمپوں میں آتشزدگی کے باعث ایک ہی رات میں 75 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ رفح میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج نے اب تک کا…

رفح میں قیامت خیز رات، اسرائیل کے پناہ گزین کیمپ پر حملے میں 75 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے رات گئے رفح میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ کردیا، کیمپوں میں آتشزدگی کے باعث ایک ہی رات میں 75 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ رفح میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج نے اب تک کا…

عراق نے آئی ایم ایف کے تمام قرضے ادا کر دیئے

عراق نے 2003 سے لے کر اب تک انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ سے لیے گئے تمام قرضوں کی ادائیگی کر دی ہے،جن کی کل مالیت 8 بلین ڈالر سے کم ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق عراقی وزیر اعظم کے مالیاتی مشیر…

سعودی سفیر تعینات

مشرق وسطیٰ کی سیاست میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے ،سعودی عرب نے 12 سال کے طویل عرصے کے بعد شام میں فیصل المجفیل کو اپنا نیا سفیر تعینات کر دیا ہے۔ سعودی عرب نے اس سال کے آغاز…

کل دوپہر 12 بج کر 18 منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر آئےگا

فلکیاتی سوسائٹی کے نگران انجینئرماجد آل زاھرہ نے کہا ہے کہ (کل)پیر 27 مئی کو سورج خانہ کعبہ کے عین اوپرآئے گا۔ یہ واقعہ سال رواں کا پہلا ہوگا، سورج کے خانہ کعبہ کے عین اوپر آنے کا وقت دوپہر 12…