انٹرنیشنل
ڈونلڈ بلوم
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ٹی ٹوئنٹی ورلٖڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ کپتان بابر اعظم اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے میری نیک…
بھارت گرمی
بھارت میں شدید گرمی اور ہیٹ اسٹروک کے نتیجے میں انتخابی اہلکاروں سمیت 74 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی دلی ، پنجاب ، ہریانہ ، چندی گڑھ، یو پی ، مدھیہ پردیش، بہار ، اڑیسہ،…
بھارت کے مختلف شہروں میں شدید گرمی، 19 افراد ہلاک
نئی دہلی: بھارت میں قیامت خیز گرمی اور ہیٹ اسٹروک کے باعث 19 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دہلی، ریاست جھارکھنڈ، اوڈیشہ شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور ہیٹ اسٹروک…
امریکی صدر کا غزہ میں مستقل جنگ بندی کیلئے نیا معاہدہ تجویز
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کے لیے نیا معاہدہ تجویز کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاہدہ اسرائیل کی جانب…
چینی وزارت خارجہ نے پاکستان چین دوستی ماؤنٹ تائی سے تشبیہ دیدی
ترجمان چینی وزارت خارجہ نے پاک چین دوستی کو ماؤنٹ تائی سے تشبیہ دیتے ہوئے اسے انتہائی مضبوط اور مستحکم قرار دیا ہے۔ چینی دفتر خارجہ نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کے دورہ چین سے متعلق اہم بیان جاری کیا…
وزٹ ویزے پر مکہ میں مقیم 20 ہزار افراد کے خلاف کارروائی
سعودی عرب کے ادارہ امن عامہ کا کہنا ہے کہ تمام اقسام کے وزٹ ویزے پر آنے والوں کے لیے مکہ میں رہنا غیرقانونی ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 15 ذوالقعدہ بمطابق…
محمد بن سلمان جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، پاکستانی سفیر
ریاض: پاکستانی سفیر احمد فاروق نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ سعودی عرب میں پاکستانی سفیر احمد فاروق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاک سعودی تجارتی اور سرمایہ…
ڈونلڈ ٹرمپ کو جعلسازی کے جرم میں سزا سنا دی گئی
نیویارک: امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جعلسازی کے جرم میں سزا سنا دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ امریکی تاریخ کے پہلے صدر ہیں جنہیں سزا سنائی گئی ہے۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ…
شمسی پینلز کو گھروں کے آگے نصب کرنے پر پابندی
سعودی عرب نے سولر پینلز کو گھروں کے آگے لگانے پر پابندی عائد کر دی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے یہ اعلامیے کے مطابق شمسی پینلز لگانے سے قبل ان کے لیے مختص کی گئی جگہ…
ہر پانچ میں سے ایک فرد جگر کی بیماری میں مبتلا، تحقیق میں انکشاف
ہر پانچ میں سے ایک بالغ فرد جگر کی چربی سے متعلقہ بیماری میں مبتلا ہے جسے فیٹی لیور کہا جاتا ہے۔ جگر کی چربی بنیادی طور پر شراب اور موٹاپے کی وجہ سے ہوتی ہے اور یہ عام طور…