انٹرنیشنل
بھارتی الیکشن میں شاہ رخ کے مکالموں نے کام دکھا دیا
بھارتی الیکشن میں بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے مکالموں نے کام دکھا دیا۔ سوشل میڈیا پر بھارتی صارف نے تبصرہ کیا کہ شاہ رخ خان نے حالیہ انتخابات میں بڑا کام کردکھایا ہے۔ ایک اور تبصرے میں…
نریندر مودی بھارتی وزیراعظم کے عہدے سے مستعفی ہوگئے
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، ہفتے کو دوبارہ حلف اٹھائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کابینہ کی میٹنگ کے بعد بھارتی وزیراعظم مودی صدر کی رہائش گاہ پہنچے۔ مودی نے لوک سبھا تحلیل کرنے…
سلووینیا
ایک اور یورپی ملک سلووینیا نے بھی فلسطین کو باقاعدہ آزاد ریاست تسلیم کر لیا۔ سلووینیا کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو تسلیم کرنےکی منظوری دے دی۔ 90 رکنی پارلیمنٹ میں سے 52 ارکان نے بل کی حمایت کی جبکہ دیگر…
مکہ، درجہ حرارت کم کرنے کیلئے عرفات میں سڑکوں پر سفید رنگ کردیا گیا
ایامِ حج قریب آتے ہی سعودی عرب میں عازمینِ حج کی سہولت کے لیے عرفات کے علاقے میں سڑکوں پر سفید رنگ کر دیا گیا۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی جنرل روڈز اتھارٹی نے مسجدِ نمرہ…
سابق بھارتی کرکٹر یوسف پٹھان لوک سبھا انتخابات میں کامیاب
لوک سبھا انتخابات میں ترینمول کانگریس کے ٹکٹ سے الیکشن لڑنے والے سابق بھارتی کرکٹر یوسف پٹھان نے مغربی بنگال کے حلقہ بہارم پور سے بڑی کامیابی حاصل کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طویل مدتی لوک سبھا انتخابات کے نتائج…
نریندر مودی کا ’’اب کی بار 400پار ‘‘ کا نعرہ بری طرح ناکام
بھارت میں ہونے والے انتخابات میں بی جے پی ایک دہائی بعد اکثریت سے محروم تاہم حکمران اتحاد سادہ اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔ بھارت میں عام انتخابات کے نتائج سامنے آگئے،نریندر مودی کا ’’اب کی بار 400پار ‘‘…
آج دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی جیت ہوئی ہے،نریندر مودی
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ آج دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی جیت ہوئی ہے۔ انتخابی نتائج کے بعد کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا اس بار بھی طے ہے کہ ہماری حکومت…
انتخابات میں ہمیں بھاری مینڈیٹ ملا ہے ، راہول گاندھی کا دعویٰ
بھارتی اپوزیشن جماعت ’’کانگریس‘‘ کے رہنما راہول گاندھی نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں انتخابات میں بھاری مینڈیٹ ملا ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہم عدلیہ اور خفیہ ایجنسیوں کیخلاف لڑرہے تھے ،تمام اداروں کو نریندر مودی…
لوک سبھا انتخابات کے ابتدائی نتائج، کانگریس اتحاد نے 234 نشستیں اپنے نام کرلیں
بھارت میں جاری دنیا کے سب سے طویل اور مہنگے ترین انتخابات میں کانگریس اتحاد نے نریندر مودی کی بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) کو بڑا دھچکا دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ابتدائی نتائج میں مودی کی بی…
کوشش ہوگی جلد پاکستان کا دورہ کروں، میرا پیغام امن کا ہے، پوپ فرانسس
پوپ فرانسس کی جانب سے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پوری کوشش ہوگی کہ جلد پاکستان کا دورہ کروں۔ ویٹی کن سٹی میں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی…