انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

مشکل سے حج کا ویزا حاصل کرنے والا عمرہ کے دوران طواف کرتے ہوئے انتقال

مشکل سے حج کا ویزا حاصل کرنے والا عمرہ کے دوران طواف کرتے ہوئے انتقال کر گیا، موت کا ذائقہ ہر جاندار نے چکھنا ہے لیکن ایسی موت کی خواہش ہر مسلمان کرے گا۔ اس شخص نے مشکل سے حج…

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا۔ گلف نیوز کے مطابق سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا،دوسری جانب عمان میں بھی  ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا۔ خلیج ٹائمز کے مطابق عمان…

مفرور یو ٹیوبر عادل راجہ کو ایک اور دھچکا

برطانوی عدالت نے مفرور یوٹیوبر عادل راجہ کی 10 ہزار پاؤنڈ جرمانہ معافی کی اپیل مستردکردی۔ عدالت نے مفرور یوٹیوبر عادل راجہ پر مزید 3 ہزار پاؤنڈ جرمانہ بھی عائد کردیا،بریگیڈئیر (ر) راشد کے مطابقعادل راجہ نے تاحال 10 ہزار…

سالمیت کو خطرہ ہوا تو ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے سے گریز نہیں کریں گے، روسی صدر

روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے واضح کیا ہے کہ روس کی سالمیت اور خودمختاری کو خطرات لاحق ہوئے تو ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے سے بھی گریز نہیں کریں گے۔ یوکرین پر ایٹمی جنگ کے خطرات کے بارے میں پوچھے…

غزہ ، اسرائیلی طیاروں کی اسکول میں پناہ لینے والوں پر بمباری ، 32 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ کے نصیرات کیمپ میں واقع اسکول میں پناہ لیے ہوئے فلسطینیوں پر بمباری کرکے  32 افراد کو شہید کر دیا۔  فلسطینی نیوز ایجنسی وفا کے مطابق اسرائیلی فوج نے اقوام متحدہ کے ادارے انروا کے اسکول…

چین چاند کے پراسرار حصے سے مٹی زمین پر لانے والا پہلا ملک بن گیا

چین چاند کے پراسرار حصے سے مٹی زمین پر لانے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔ چینی مشن چینگ ای 6 چاند کے پراسرار خطے سے نمونے اکٹھے کرکے زمین کی جانب روانہ ہو گیا۔ چین کے خلائی پروگرام کی…

سعودی عرب گرفتار

سعودی عرب میں حج ضوابط کی خلاف ورزی پر 9 افراد کو گرفتار کرکے قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔ العربیہ کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے حج سکیورٹی فورسز نے حج ضوابط اور پرمٹ کی…

برطانوی حکومت نے بادشاہ چارلس کی تصویر والے نئے بینک نوٹ جاری کر دیئے

برطانیہ کی حکومت نے بادشاہ چارلس کی تصویر والے نئے بینک نوٹ جاری کرنا شروع کر دیئے ہیں۔ برطانوی قومی نشریاتی ادارے کے مطابق نئے نوٹوں کا اجراء خراب شدہ نوٹوں کی جگہ کیا جا رہا ہے ، جب مانگ…

حج کے دنوں میں شدید گرمی ، عازمین حج کو ہدایات جاری

رواں سال بھی سعودی عرب میں حج سیزن کے دوران شدید گرمی پڑرہی ہے۔ ڈی جی حج پاکستان مشن عبدالوہاب سومرو نے عازمین حج کو گرمی کی سختی سے نمٹنے کیلئے چند ہدایات جاری کی ہیں۔ ڈی جی حج نے…

آسٹریلیا کی فوج میں غیر ملکیوں کو بھرتی کرنے کی اجازت دینے کا اعلان

آسٹریلیا نے فوج میں غیر ملکیوں کو بھرتی کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔ فوجیوں کی تعداد بڑھانے کے لیے غیر ملکی شہریوں کو بھی فوج میں بھرتی کیا جائے گا۔ آسٹریلیا کے نائب وزیر اعظم و وزیر…