انٹرنیشنل
ایران انتخابات
ایران میں 28 جون کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے ایرانی شوریٰ نگہبان نے 6 امیدواروں کو اہل قرار دے دیا تاہم سابق صدر احمدی نژاد کو اجازت نہیں دی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق صدارتی امیدواروں میں محمد باقر،…
نریندرمودی نے تیسری مدت کیلئے وزارت عظمی کے عہدے کا حلف اٹھالیا
بھارت کے نو منتخب وزیراعظم نریندر مودی نے مسلسل تیسری بار وزارت عظمی کا حلف اٹھا لیا۔ تقریب حلف برداری راشٹراپتی بھون(بھارتی ایوان صدر) میں ہوئی، بھارتی صدر دروپدی مرمو نے مودی سے ان کے عہدے کا حلف لیا، نریندر…
اسرائیلی فوج
اسرائیلی فوج نے امداد دینے کے بہانے نصیرات پناہ گزین کیمپ میں گھس کر 4 یرغمالی رہائی کراکر 210 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ بازیاب کرائے گئے یرغمالیوں کی 25 سالہ نوا ارگمانی، 21 سالہ الموگ میر جان، 27 سالہ…
حج کے دوران کسی سیاسی نعرے لگانے کی اجازت نہیں،سعودی وزیر حج
سعودی وزیر حج وعمرہ توفیق الربیعہ کا کہنا ہے کہ حج کے دوران سیاسی نعرے لگانے کی اجازت نہیں ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاض میں سعودی وزیر حج توفیق الربیعہ نے رپورٹرز سے بات کرتے ہوئے کہا…
بغیر اجازت نامے کے حج کرنا جائزنہیں؟ مفتی اعظم سعودی عرب
سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے کہا ہے کہ بغیر اجازت نامے کے حج کرنا جائز نہیں ہے۔ مفتی اعظم سعودی عرب اور سینئر کونسل کے چئیرمین شیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے بیان میں کہا کہ…
مغرب کے مجموعی ایٹمی ہتھیار بھی روسی ایٹمی ہتھیاروں کا مقابلہ نہیں کرسکتے، پیوٹن
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے دعوی کیا ہے کہ مغربی ممالک کے مجموعی ایٹمی ہتھیار بھی روس کے ایٹمی ہتھیاروں کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ…
نریندر مودی کل تیسری بار وزارت عظمی کا حلف اٹھائیں گے
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے اتحاد، نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے ) کے قانون سازوں کی جانب سے نریندر مودی کو باضابطہ طور پر تیسری بار وزیراعظم نامزد کر دیا گیا۔ جس کے بعد بھارتی صدر دروپدی…
نائیجیریا
نائیجیریا کی ریاست زامفارا اور کاتسینا میں مسلح افراد کے حملوں میں 42 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ٹی آر ٹی کے مطابق زمفارا سٹیٹ پولیس کمشنر محمد شیہو دالیجان نے بتایا کہ تقریبا 300 موٹر سائیکل سواروں…
دنیا بھر میں کروڑ پتی افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ
دنیا بھر میں کروڑ پتی افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ ورلڈ ویلتھ کی تازہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال بازار حصص میں آنے والی تیزی نے دنیا کے امیر ترین افراد کی دولت میں مزید اضافہ کیا…
روس سے عازمینِ حج کا پہلا گروپ مکہ پہنچ گیا، ایئرپورٹ پر پھولوں اور تحائف سے استقبال
روس سے عازمینِ حج کا پہلا گروپ مکہ مکرمہ پہنچ گیا، ایئرپورٹ پر پھولوں اور تحائف سے استقبال کیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق روس سے تعلق رکھنے والے گروپ میں 200 عازمینِ حج شامل تھے۔ ایئر پورٹ پر عازمینِ…