انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

ویزا سیکشن کھلا ہے، پاکستانی ورک ویزے پر جا رہے ہیں، بخیت عتیق

ویزا سیکشن کھلا ہے، پاکستانی ورک ویزے پر جا رہے ہیں، یو اے ای کے قونصل جنرل نے تمام افواہوں کا خاتمہ کر دیا۔ متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے پاکستانیوں کے لیے ویزا بند ہونے…

عالمی بینک

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 15 کروڑ ڈالر فنڈز کی منظوری دے دی ،رقم پنجاب میں تعلیم کی سہولیات کی بہتری پر خرچ ہو گی۔ عالمی بینک کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صوبہ پنجاب میں 70 لاکھ بچے…

الجزائز کی 130 سالہ خاتون معمر ترین حاجی بن گئیں

الجزائر کی 130 سالہ خاتون معمر ترین حاجی بن گئیں۔ الجزائر سے 130 سالہ خاتون فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ پہنچ چکی ہیں، ایئرلائن اور ایئرپورٹ انتظامیہ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ عرب میڈیا کے مطابق…

سعودی عہدیدار

سعودی عرب کی وزارتِ صحت کے اعلیٰ عہدیدار مشاعرِ مقدسہ میں دورانِ ڈیوٹی انتقال کر گئے۔ انتقال کر جانے والے سعودی وزارتِ صحت کے اعلیٰ عہدیدار عبد اللّٰہ الحارثی منیٰ میں حجاج کرام کی خدمت پر مامور تھے ، سعودی…

حج کا رکن وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا

مکہ مکرمہ: حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا۔ عازمینِ حج نماز فجر کے بعد منیٰ سے میدان عرفات پہنچنا شروع ہوئے۔ جس کے بعد حجاج مسجد نمرہ اور میدان عرفات میں حج کا خطبہ سنیں…

ترکیہ کا امریکہ سے ایف 16 طیارے خریدنے کا معاہدہ

انقرہ: ترکیہ نے امریکہ سے ایف 16 جنگی طیارے خریدے کا معاہدہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترکیہ کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ترکیہ اور امریکہ نے ایف 16 جنگی طیاروں کی فروخت کے…

سعودی عرب، حج سیزن کے دوران پہلی بار سیلف ڈرائیونگ ائیر ٹیکسی سروس متعارف

سعودی عرب میں پہلی بار حج سیزن کے دوران سیلف ڈرائیونگ ائیر ٹیکسی سروس متعارف کرا دی گئی۔ سعودی عرب کی حکومت حج اور عمرہ سیزنز کے دوران عازمین کی سہولت اور راحت و آرام کے ساتھ مناسک کی ادائی…

سعودی عرب نے امریکا سے 80 سالہ اہم معاہدہ ختم کردیا

سعودی عرب نے امریکا سے 80 سالہ اہم معاہدہ جو خام تیل کی فروخت کو صرف ڈالر تک محدود رکھنے کے لئے تھا ختم کر دیا ہے۔ مملکت سعودیہ عریبیہ اور امریکا کے درمیان اس معاہدے پر 8 جون 1974…

جی 7 ممالک کا اجلاس، روس کے اثاثے یوکرین کو دینے پر اتفاق

روم: جی 7 ممالک کے سربراہان نے روس کے منجمد اثاثوں سے یوکرین کو 50 ارب ڈالر کی قرض ڈیل دینے پر اتفاق کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اٹلی میں جی 7 ممالک کے سربراہی اجلاس کا آغاز…

مناسک حج کا آغاز، عازمین آج منیٰ روانہ ہوں گے

مکہ مکرمہ: مناسک حج کا آج سے آغاز ہو گا۔ منیٰ میں عازمین کے لیے خیمہ بستیٰ آباد کر دی گئی۔ منیٰ میں عازمین حج کے قیام کے لیے دنیا کی سب سے بڑی خیمہ بستی جدید سہولیات کے ساتھ…