انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

حج کیلئے گئی نائیجیرین خاتون کے ہاں بچے کی ولادت، نام محمد رکھ دیا گیا

نائیجیریا کی خاتون عازم حج نے ایک صحت مند بچے کو جنم دیا ہے جس کا نام محمد رکھ دیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق اس سال حج سیزن میں ہونے والی یہ پہلی ولادت ہے،30 سالہ خاتون نے مکہ…

عالمی بینک

عا لمی بینک نے پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی، پاکستان کے لیے عالمی بینک کی جانب سے یہ تیسرابڑا قرض ہے۔ عالمی بینک کے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق قرض کی رقم داسو…

سمندری حدود میں کشتی الٹ گئی، 38 تارکین وطن ہلاک

صنعا: یمن کے قریب سمندری حدود میں افریقی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی۔ اس حادثے میں 38 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈوبنے والی بدقسمت کشتی پر 250 سے زائد صومالی تارکین وطن سوار…

سعودی عرب کا اسمارٹ حج کی جانب اہم قدم، نسک کارڈ متعارف

ریاض: سعودی وزارت حج و عمرہ نے اس مرتبہ اسمارٹ حج کی طرف ڈیجٹیلائزیشن کا اہم اقدام اٹھاتے ہوئے “نسک کارڈ” متعارف کرا دیا۔ میڈیا کے مطابق اسمارٹ حج ڈیجٹیلائزیشن کے تحت سعودی حکومت کی جانب سے “نسک کارڈ” متعارف کرایا…

سلامتی کونسل، غزہ میں جنگ بندی کی امریکی قرارداد منظور

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے امریکی قرارداد منظور کر لی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ کی جانب سے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے لیے سلامتی کونسل میں…

افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر کا طیارہ لاپتہ

لیلونگوے: افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر کا طیارہ دوران پرواز لاپتہ ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق طیارے میں ملاوی کے نائب صدر ساؤلوس کلاؤس سمیت 10 افراد سوار ہیں۔ ملاوی کے نائب صدر کو لے جانے…

ایران،صدارتی انتخابات کیلئے 6 حتمی امیدواروں کے ناموں کا اعلان

ایران نے 28 جون کو ہونے والے صدارتی انتخابات کیلئے چھ حتمی امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ حتمی نامزدگیوں میں مصطفی پور محمدی، مسعود پیزشکیان، سعید جلیلی، علی رضا زکانی، محمد باقر قالیباف اور امیر حسین غازی زادہ ہاشمی…

تیسری مرتبہ وزیراعظم منتخب ہونے والے مودی کی کابینہ میں کوئی مسلمان وزیر نہیں

14.2 فیصد مسلم آبادی والے ملک بھارت کی نئی مودی کابینہ میں کسی بھی مسلمان وزیر کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نو منتخب بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کی نئی حکومت میں 30 وزراء اور 41…

خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت 20 زبانوں میں پیش کیا جائے گا ، تیاریاں مکمل

خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت 20 زبانوں میں پیش کیا جائے گا۔ جس کیلئے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے امور کے لیے جنرل پریذیڈنسی عرفات کے خطبے کے لیے اب تک کا…

حج پرمٹ کے بغیر مکہ آنے والے ایک لاکھ 53 ہزار افراد کو مکہ سے نکال دیا گیا

سعودی حکام نے حج پرمٹ کے بغیر مکہ آنے والے ایک لاکھ 53 ہزار افراد کو واپس بھجوا دیا۔ مکہ میں حج سکیورٹی فورسز کے کمانڈرز کی جانب سے حج کے دوران سکیورٹی کے انتظامات سے متعلق بریفنگ دی گئی۔…