انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

کانگو میں کشتی ڈوب گئی ، 86 افراد ہلاک

کانگو کے دارالحکومت کے قریب دریا میں کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 86 افراد ہلاک ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کانگو کے صوبے مائی ندومبے کے دریائے کووا میں ڈوبنے والی کشتی مقامی طور پر…

محمد بن سلمان

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے حج سیزن کی مصروفیات کی وجہ سے اٹلی میں ہونے والی جی 7 کانفرنس میں جانے سے معذرت کر لی۔ جی 7 گروپ اقتصادی فورم ہے جس میں کینیڈا، فرانس، جرمنی، اٹلی،…

اطالوی پارلیمنٹ

اطالوی پارلیمنٹ میں ارکان ایک بل کے معاملے پر آپس میں گتھم گتھا ہو گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق جھگڑا حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے درمیان ہوا ، اس دوران لاتوں اور مکوں کا بھی آزادانہ استعمال کیا گیا۔ غیرملکی…

ماسکو اسٹاک ایکسچینج میں ڈالر اور یورو کی تجارت پر پابندی

ماسکو: روس نے ماسکو اسٹاک ایکسچینج میں ڈالر اور یورو کی تجارت بند کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس کے مرکزی بینک نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کے اقدامات کے جواب میں ڈالر اور یورو کی…

کویت آگ

کویت میں ایک رہائشی عمارت کے کچن میں آگ لگنے سے 41 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ کئی افراد کو بچا لیا گیا۔ کویتی میڈیا کے مطابق جنوبی کویت کے شہر المنقف میں صبح کے وقت رہائشی عمارت میں آگ…

لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی بھارت کے نئے آرمی چیف نامزد

لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی کو بھارت کا نیا آرمی چیف نامزد کر دیا گیا، جنرل اوپیندرا 30 جون سے چارج سنبھالیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی اِس وقت بھارت کے وائس چیف آف آرمی اسٹاف کے…

ہنٹر بائیڈن کے خلاف کیس میں اپیل کریں گے، امریکی صدر

نیویارک: امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ہنٹر بائیڈن کے خلاف کیس میں اپیل کریں گے۔ ہنٹر بائیڈن کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے کیس میں قصوروار قرار دے دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی…

افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر کی طیارے حادثے میں ہلاک کی تصدیق

لیلونگوے: افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر ساؤلوس کلاؤس سمیت دیگر 9 افراد طیارہ حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق خاتون اول شانیل زیمبری بھی بدقسمت طیارے میں سوار تھیں۔ واضح رہے کہ…

ہنٹربائیڈن نشے کی حالت میں اسلحہ خریدنے کا مجرم قرار

ولمنگٹن کی عدالت نے امریکی صدر کے بیٹے ہنٹربائیڈن کو نشے کی حالت میں اسلحہ خریدنے کا مجرم قراردےدیا۔ خبرایجنسی کے مطابق ہنٹر بائیڈن پر نشے کی حالت میں اسلحہ خریدنے سےمتعلق غلط بیانی کے3الزامات تھے،وفاقی عدالت نے ہنٹر بائیڈن…

ملاوی نائب صدر

ملاوی ڈیفنس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر کا لاپتہ طیارہ ممکنہ طور پر گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ کمانڈر پال ولنٹینو فیری نے بتایا کہ نائب صدر ساؤلوس کلاؤس کا طیارہ…