0

ماسکو اسٹاک ایکسچینج میں ڈالر اور یورو کی تجارت پر پابندی

ماسکو: روس نے ماسکو اسٹاک ایکسچینج میں ڈالر اور یورو کی تجارت بند کر دی۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس کے مرکزی بینک نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کے اقدامات کے جواب میں ڈالر اور یورو کی تجارت پر پابندی لگائی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 

روسی مرکزی بینک کے مطابق روسی بینکوں کے ذریعے ڈالر اور یورو کی خرید و فروخت جاری رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply