انٹرنیشنل
بھارت ٹرین
بھارت کی ریاست مغربی بنگال میں مال گاڑی مسافر ٹرین سے ٹکرانے کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع دارجلنگ میں پیر کی صبح ایک مال گاڑی کنچن جنگا ایکسپریس ٹرین…
اس سال 18لاکھ سے زیادہ افراد نے حج ادا کیا،سعودی شماریات اتھارٹی
پاکستان سمیت دنیا بھر سے 18لاکھ 33ہزار 164عازمین نے حج کی سعادت حاصل کی۔ ان میں سے 16لاکھ 11ہزار 310عازمین حج دنیا بھر کے ملکوں سے حج کرنے آئے تھے۔ سعودی جنرل اتھارٹی برائے شماریات نے کہا ہے کہ ملکی…
روس ، جیل میں گارڈز کو یرغمال بنانے والے 5 قیدیوں کو ہلاک کر دیا گیا
روس کے روستوف ریجن میں حراستی مرکز میں گارڈز کو یرغمال بنانے ولے 5 قیدیوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ روسی حکام کے مطابق گارڈز کو یرغمال بنانے والے 5 قیدی روسی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مارے گئے، سکیورٹی گارڈز…
شیطان کنکریاں
مناسک حج کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے ، پاکستان سمیت دنیا بھر سے 18 لاکھ سے زائد مسلمانوں نے اتوار کو رمی کی اور بڑے شیطان کو کنکریاں ماریں۔ عازمین حج نے مزدلفہ پہنچ کر رات کھلے آسمان تلے…
امریکا فائرنگ
امریکا کی ریاست مشی گن کے ایک پارک میں فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ کے سپلیش پارک میں پیش آیا۔ پولیس کی جانب سے بتایا…
مسجد اقصیٰ میں پابندی ، فلسطینیوں کی بمباری سے تباہ مسجد الرحمہ کے ملبے پر نماز عید کی ادائیگی
فلسطین میں کئی مہینوں سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں ہونے والی تباہی کے باوجود بھی آج عیدالاضحٰی منائی جا رہی ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مظلوم فلسطینیوں کو نمازِ عید کی ادائیگی سے روکنے کے لیے…
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ، وزیر اعظم نے تاجک صدر کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی۔ دونوں رہنمائوں نے باہمی امن، خوشحالی اور ترقی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار…
حماس حملہ
حماس کے جنگجوؤں نے اسرائیلی فوجی گاڑی پر حملہ کر کے 8 فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کی جنگجوؤں نے اسرائیلی فوجی قافلے کو جنوبی غزہ میں تال السلطان کے علاقے میں راکٹ سے…
مسجد الحرام
مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ سمیت سعودی عرب کی 12 ہزار سے زائد مساجد میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے۔ حرمین شریفین میں لاکھوں فرزندان اسلام نے عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی ، پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے بھی…
یوکرین نے روسی صدر کی جنگ بندی کی مشروط دعوت مسترد کر دی
یوکرین نے روسی صدر کی جانب سے پیش کردہ امن مذاکرات کی دعوت مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کی تجویز اہمیت کی حامل نہیں، ولادیمیر پیوٹن حقیقت کا جائزہ لینے سے انکاری ہے۔ روسی قیادت جانتی ہے کہ…