انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

سال 2024 میں یو اے ای امیر ترین افراد کا مسکن بننے کیلئے تیار

متحدہ عرب امارات امریکا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے لگاتار تیسرے سال امیر ترین افراد کا مسکن بننے جارہا ہے۔ ہنلی پرائیویٹ ویلتھ مائیگریشن کی حالیہ رپورٹ کے مطابق سال 2024 کے آخر تک دنیا بھر سے 6 ہزار 700 امیر…

جوہری ہتھیاروں کی دوڑ، بھارت 172 وار ہیڈز کے ساتھ پاکستان سے آگے

سویڈن کے انٹرنیشنل ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے مطابق رواں سال بھارتی وار ہیڈز کی تعداد 164 سے بڑھ کر 172 ہوگئی جبکہ پاکستانی وار ہیڈز 170 پر برقرار ہیں۔ اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (سیپری) کی جانب سے سالانہ…

بھارت شراب

بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں زہریلی شراب پینے سے 25 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق زہریلی شراب پینے والے 60 سے زیادہ افراد کو تشویشناک حالت میں اسپتال داخل کرا دیا گیا جس کے باعث ہلاکتوں میں…

آسٹریلیا نے مزید 4 بھارتی جاسوسوں کو ملک بدر کر دیا

آسٹریلیا نے دفاعی ٹیکنالوجی، سیاستدانوں اور ہوائی اڈوں کی سکیورٹی کو نشانہ بنانے کے الزام میں بھارت کے 4 جاسوس ملک بدر کر دیئے۔ جاسوسوں کی تازہ بے دخلی کو آسٹریلیا میں بھی مودی سرکار کے لیے زبردست دھچکا قرار…

ہانگ کانگ اور سنگاپور تارکین وطن کے لیے دنیا کے مہنگے ترین شہر قرار

دنیا کے مہنگے ترین اور سستے ترین شہروں کی فہرست جاری، ہانگ کانگ کو تارکین وطن کے لیے مسلسل 5مرتبہ مہنگا ترین شہر قرار دیا گیا۔ مرسرنامی ادارے کے سالانہ سروے میں مہنگے اور سستے ترین شہروں کی فہرست مرتب…

آئندہ سال موسم گرما کا آخری حج ہوگا،ترجمان سعودی محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز کے ترجمان حسین القحطانی نے کہا ہے کہ آئندہ سال موسم گرما میں آخری حج ہوگا۔ عرب میڈیا کے مطابق حسین القحطانی نے کہا کہ حج سیزن 2026سے موسمیاتی تبدیلی کے ایک نئے…

ٹی ٹی پی سرغنہ

کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم سرغنہ عبدالمنان عرف حکیم اللہ افغانستان کے صوبے کنڑ میں ہلاک ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق کالعدم ٹی ٹی پی شوریٰ ملاکنڈ کے رکن کو ضلع اسد آباد میں نامعلوم افراد نے گولیاں ماریں۔…

مکہ مکرمہ میں شدید گرمی سے 577 حجاج کرام جاں بحق

مکہ مکرمہ میں رواں سال حج کے دوران شدید گرمی سے کم سے کم 577 حاجی جاں بحق ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  گرمی سے جاں بحق حاجیوں میں سے 323 کا تعلق مصر ، 60…

غلاف کعبہ

خانہ کعبہ کا نیا غلاف ’کسوہ‘ تیار کر لیا گیا ہے جو یکم محرم الحرام کو پروقار تقریب میں خانہ کعبہ کی زینت بنایا جائے گا۔ ’کسوہ‘ دراصل عربی زبان کا لفظ ہے، خانہ کعبہ کی دیواروں اور باب کعبہ…

محمد بن سلمان

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا…