انٹرنیشنل
امریکہ تائیوان کو مسلح کرنے کا عمل روکے، چین
بیجنگ: چین نے امریکہ سے تائیوان کی آزادی کی حمایت نہ کرنے اور اس کو کسی بھی شکل میں مسلح نہ کرنے کے اپنے وعدوں کی پاسداری کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین…
ملازمین سے ناروا سلوک، برطانیہ کے امیر ترین بھارتی خاندان کو سزا
جنیوا: سوئس عدالت نے برطانیہ کے امیر ترین بھارتی خاندان کو گھریلو ملازمین سے ناروا سلوک پر قید کی سزا سنا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سوئٹزر لینڈ کی عدالت نے ہندوجا خاندان کو انسانی اسمگلنگ کے الزامات…
بھارت کا بنگلہ دیش کیلئے ای میڈیکل ویزا شروع کرنے کا اعلان
نئی دہلی: بھارت نے بنگلہ دیش کے لیے ای میڈیکل ویزا شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دہلی میں بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد…
خانہ کعبہ
خانہ کعبہ کے محافظ اور کلید بردار ڈاکٹر صالح بن زین العابدین طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ شیخ صالح بن زین العابدین الشیبی خانہ کعبہ کے 109 ویں کلید بردار تھے ، وہ کافی عرصے سے علیل تھے، سعودی…
شدید گرمی، کویت میں پہلی مرتبہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا اعلان
کویت میں شدید گرمی کی وجہ سے پہلی مرتبہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ کویت جو ان دنوں شدید گرمی کے باعث بجلی کی بڑھتی ہوئی طلب پوری کرنے کی کوشش کررہا ہے ملک کے…
حجاج کی اموات ، تیونس کے وزیر مذہبی امور کو برطرف کر دیا گیا
حج کے دوران 49 عازمین کی اموات کے بعد تیونس کے وزیر مذہبی امور کو برطرف کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تیونس کے صدر قیس سعید نے وزیر مذہبی امور ابراہیم الشائبی کو برطرف کرنے کا اعلان…
تاجکستان میں سرکاری طور پر حجاب پر پابندی عائد
مسلم اکثریتی ملک تاجکستان میں سرکاری طور پر حجاب پر پابندی عائد کردی گئی۔ تاجکستان میں بھی خواتین کے نقاب کرنے پر پابندی لگا دی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے پارلیمنٹ نے بل بھی منظور کرلیا ہے، خلاف…
شدید گرمی، مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں جمعے کے خطاب اور نماز سے
مملکت سعودی عرب میں شدید گرمی کی وجہ سے مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں جمعے کے خطاب اور نماز سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ سعودی عرب کے مذہبی افیئرز کے سربراہ برائے مسجد الحرام اور…
امتحانی پرچہ لیک کرنے پر 10 سال قید ، ایک کروڑ روپے جرمانہ ہو گا ، بھارت میں قانون نافذ
بھارت میں امتحانی پرچے لیک کرنے کا معاملہ انتہائی سنگین شکل اختیار کر گیا ہے ، جس پر حکومت نے قید اور جرمانوں کی سزائوں کا اعلان کر دیا ہے۔ اتر پردیش، بہار، مدھیہ پردیش، پنجاب، ہریانہ اور دہلی میں…
ریڈ کراس
غزہ میں ریڈ کراس کے دفتر پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 22 افراد شہید اور 45 زخمی ہو گئے۔ بمباری کا نشانہ بننے والی عمارت میں بڑی تعداد میں پناہ گزین مقیم تھے۔ بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی نے…