انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

ایران میں قبل از وقت صدارتی انتخابات، آیت اللہ خامنہ ای نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا

ایران میں جاری چودھویں صدارتی انتخابات میں آج عوام اپنے نئے صدر کا انتخاب کرنے کیلئے ووٹ ڈال رہے ہیں، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے بھی اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔  ایرانی میڈیا کے مطابق قبل از وقت…

مالدیپ کے صدر پر کالا جادو کرنے کے الزام میں خاتون اور دو وزراء گرفتار

مالدیپ کے صدر محمد موعیزو پر کالا جادو کرنے کے الزام میں ایک خاتون اور دو وزراء کو گرفتار کرلیا گیا۔ مالدیپ کے مقامی میڈیا کے مطابق مالدیپ کے دو وزراء کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے جن پر الزام…

شدید گرمی، امارات میں چلتی ہوئی گاڑیوں میں آگ لگنا شروع ہو گئی

عرب ممالک میں شدید گرمی کا سلسلہ جاری ہے، شدید گرمی کی وجہ سے متحدہ عرب امارات میں چلتی ہوئی گاڑیوں میں آگ لگنا شروع ہو گئی ہے۔ متحدہ عرب امارات میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز…

نئی دہلی میں شدید بارشیں، ائیر پورٹ کے ٹرمینل 1 کی چھت کا کچھ حصہ گر گیا

 نئی دہلی میں شدید بارشوں سے تباہی مچ گئی، نئی دہلی ائیرپورٹ کے ٹرمینل 1 کی چھت کا کچھ حصہ گر گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں شدید بارش کے باعث جمعہ کی صبح ائیر پورٹ کی چھت…

بولیویا میں فوجی بغاوت ناکام، آرمی چیف گرفتار

سکر: جنوبی امریکی ملک بولیویا میں فوجی بغاوت کو ناکام بناتے ہوئے آرمی چیف کو گرفتار کر لیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بولیویا کے آرمی چیف جنرل جوآن ہوزے زونیگا کی قیادت میں فوج نے صدارتی محل…

سابق امریکی صدر ابراہم لنکن کا مجسمہ پگھل گیا

واشنگٹن: امریکہ کے دار الحکومت واشنگٹن ڈی سی میں سابق امریکی صدر ابراہم لنکن کا مومی مجسمہ شدید گرمی کے باعث پگھل گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق امریکی صدر ابراہم لنکن کا سخت موم سے بنایا ہوا مجسمہ…

شمالی کوریا کا ملٹی پل وار ہیڈ میزائل کا کامیاب تجربہ

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ملٹی پل وار ہیڈ میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا نے گزشتہ روز اپنے متعدد وار ہیڈ میزائل کی صلاحیت…

ایران کے صدارتی انتخابات کل، عوام نئے صدر کے چناؤ کیلئے ووٹ ڈالیں گے

ایران کے قبل از وقت صدارتی انتخابات میں کل عوام اپنے نئے صدر کا انتخاب کریں گے، 6 امیدوار میدان میں اتریں گے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران میں مرحوم صدر ابراہیم رئیسی کے جانشین کے انتخاب کا عمل کل…

متحدہ عرب امارات میں سورج آگ برسانے لگا، پارہ 50 ڈگری سے اوپر چلا گیا

متحدہ عرب امارات میں جون کے آخر میں سورج آگ برسانے لگا، درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے اوپر چلا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ابو ظہبی میں کئی مقامات پر رواں ہفتے کے دوران درجہ حرارت 50 ڈگری…

بھارت میں نفرت انگیز تقاریر، گھروں، عبادت گاہوں کا انہدام معمول بن گیا، امریکی رپورٹ

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق بھارت میں نفرت انگیز تقاریر، گھروں اور عبادت گاہوں کا انہدام معمول بن گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی مذہبی آزادیوں سے متعلق سال 2023…