انٹرنیشنل
کینیا میں عوامی احتجاج رنگ لے آیا، صدر کا مالیاتی بل پر دستخط کرنے سے انکار
نیروبی: کینیا میں اضافی ٹیکسوں کے خلاف عوامی احتجاج رنگ لے آیا۔ صدر ولیم روٹو نے مالیاتی فنانس بل پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کینیا کے صدر ولیم روٹو نے قوم سے…
شمالی کوریا کا ہائپرسونک میزائل فضا میں پھٹ گیا
شمالی کوریا کی جانب سے داغا گیا ہائپر سونک میزائل فضا میں ہی پھٹ گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا اور جاپان کی جانب سے اس بات کا دعوی کیا گیا ہے، شمالی کوریا نے ہائپر سونک…
امریکی کانگریس نے پاکستان کے عام انتخابات کی تحقیقات کی قرارداد منظور کرلی
امریکی کانگریس نے پاکستان کے عام انتخابات کی تحقیقات کی قرارداد منظور کرلی، مکمل اور آزادانہ تحقیقات کی قرارداد کے حق میں 368 ووٹوں ڈالے گئے۔ امریکی کانگریس نے پاکستانی انتخابات کو آزادانہ اورمنصفانہ تسلیم کرنے سے انکار کر دیا،…
چینی کمپنیوں پر یورپی یونین کی جانب سے پابندیاں، بیجنگ کا سخت ردعمل
چینی کمپنیوں پر یورپی یونین کی جانب سے پابندیاں عائد کرنے کے فیصلے کے بعد چین کی جانب سے سخت ردعمل آیا ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ یورپی یونین کی جانب سے 19چینی…
روسی صدر کے بعد روسی آرمی چیف کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری
انٹرنیشنل کرمنل کورٹ (آئی سی سی) نے روس کے آرمی چیف اور سابق وزیرِ دفاع کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے الجزیرہ کے مطابق یوکرین میں شہری اہداف پر حملے اور جنگی جرائم کے الزام…
کینیا میں احتجاج، 10 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی
نیروبی: کینیا میں ٹیکسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ جس میں پولیس فائرنگ سے 10 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کینیا میں حکومت کی مجوزہ ٹیکسوں میں اضافے…
سعودی عرب کی فضائی کمپنی مشرق وسطیٰ کی بہترین کم بجٹ ایئرلائن قرار
لندن: سعودی عرب کی فضائی کمپنی فلائی ناس کو انٹرنیشنل ٹریکس آرگنائزیش نے مسلسل ساتویں بار مشرق وسطی کی بہترین کم بجٹ ایئرلائن قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انٹرنیشنل ٹریکس آرگنائزیش نے فلائی ناس کو…
پاکستان کے ساتھ فنڈنگ، انسداد دہشتگردی کے پروگرام جاری ہیں، امریکہ
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ فنڈنگ، انسداد دہشت گردی اور صلاحیت سازی کے پروگرام جاری ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی…
لندن جانے والی بھارتی پرواز کو بم سے اڑانے کی دھمکی
نئی دہلی: بھارتی فضائی کمپنی ایئر انڈیا کی پرواز کو چین کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بم کی دھمکی ملنے کے بعد مکمل تلاشی لی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بم کی اطلاع ملنے پر چین کے ہوائی اڈے…
راہول گاندھی بھارتی پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر
بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کو پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر بنادیا گیا۔ نئی دہلی سے خبر ایجنسی کے مطابق کانگریس پارٹی کے جنرل سیکریٹری نے بتایا کہ بھارتی پارلیمنٹ میں راہول گاندھی کو اپوزیشن کا پارلیمانی…