انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

اسرائیلی فوج نے بے گھر فلسطینیوں سے خان یونس بھی خالی کروا لیا ، بمباری سے مزید درجنوں شہید

اسرائیلی فوج کے مظالم جاری ، غزہ میں سیف زون قرار دیئے گئے علاقے پر بمباری کرکے مزید درجنوں فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سیف زون پر حملے میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد سمیت…

متحدہ عرب امارات اور عمان میں یکم محرم الحرام کو تعطیل کا اعلان

متحدہ عرب امارات اور عمان میں یکم محرم الحرام کو نئے اسلامی سال کے موقع پر تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں پرائیوٹ سیکٹر کے لیے یکم محرم الحرام کو چھٹی کا…

فرانس انتخابات

فرانس میں انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ، انتہائی دائیں بازو کی جماعت نیشنل ریلی کو اقتدار میں آنے سے روکنے کے لیے مخالف جماعتوں نے آپس میں اتحاد کر لیا۔  دائیں بازو مخالف ووٹوں کی تقسیم روکنے…

ڈونلڈ ٹرمپ کی سزا معطل کر دی گئی

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک اور عدالت کی جانب سے سزا معطل کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سپریم کورٹ کے بعد ایک اور عدالت سے ریلیف مل…

پاکستان کیساتھ سیکیورٹی تعاون جاری ہے، پینٹاگون

واشنگٹن: امریکہ کے دفاعی ادارے پینٹاگون نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ سیکیورٹی تعاون جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پینٹاگون ترجمان جنرل پیٹرک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے…

افغانستان کے بینکنگ سیکٹرز سے عالمی پابندیاں جلد ختم ہو جائیں گی، ترجمان افغان حکومت

دوحہ: افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان کی مالیاتی اور بینکنگ سیکٹرز سے عالمی پابندیاں جلد ختم ہو جائیں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ…

مذہبی تقریب میں بھگدڑ، 160 سے زائد افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارتی ریاست اترپردیش میں ہندو دیوتا شیو کے جشن کے پروگرام میں بھگدڑ مچ گئی۔ جس کے نتیجے میں 107 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے…

بھارت سیلاب

بھارت میں سیلاب اور آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں 42 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دریائے برہم پترا میں پانی کی سطح بلند ہونے سے آسام اور آرونا چل پردیش کے علاقوں میں سیلابی…

اسرائیلی جیل

اسرائیلی جیل سے الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر محمد ابوسلمیہ سمیت غزہ کے 54 شہریوں کو رہا کر دیا گیا۔ الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر محمد ابو سلمیہ نے جیل میں گزرے دنوں کے حوالے سے کہا کہ اسرائیل کی قید میں…

راہول گاندھی

ھارت کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے لوک سبھا سے خطاب کرتے ہوئے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی ﷺ پر درود پڑھ لیا۔ حضور ﷺ پر درود بھیجتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام عظیم ہستیوں نے عدم تشدد کی…