انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

یوکرین کی حمایت جاری رکھیں گے، کیئر اسٹارمر

لندن: برطانیہ کے نئے منتخب ہونے والے وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ یوکرین کی حمایت جاری رکھیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانیہ کے نومنتخب وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے پہلے کابینہ اجلاس کے…

ویرات کوہلی

بھارت کے سپر اسٹار بیٹر ویرات کوہلی اور ان کی اہلیہ انوشکا شرما نے بھارت چھوڑ کر لندن منتقل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کوہلی اور انوشکا بھارت میں اپنی نجی زندگی پرسکون ماحول میں گزارنا چاہتے ہیں جہاں…

ایران انتخابات

ایران میں قبل از وقت صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے نتائج کے مطابق اصلاح پسند امیدوار مسعود پزشکیان نے میدان مار لیا۔ غیرسرکاری اعداد و شمار کے مطابق صدارتی امیدوار مسعود پیزشیکان نے ایک کروڑ 70 لاکھ ووٹ حاصل…

موریطانیہ میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی ، 89 افراد ہلاک ، درجنوں لاپتہ

افریقی ملک موریطانیہ کی سمندری حدود میں تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 89 افراد ہلاک ہو گئے ، کشتی میں 170 افرد سوار تھے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کشتی الٹنے کا…

برطانیہ کے نامزد وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کون ہیں؟

لندن: برطانوی انتخابات کی فاتح جماعت لیبر پارٹی کے سربراہ اور نومنتخب وزیر اعظم 61 سالہ کیئر اسٹارمر ملک میں تبدیلی کے خواہاں ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کیئر اسٹارمر غریب گھرانے کے قابل چشم و چراغ اور…

دنیا میں سب سے مضبوط کرنسی کس ملک کی ہے؟

دنیا کے معاشی نظام میں تقریباً 180 ممالک کی کرنسی زیر گردش ہیں جن میں سے کویتی دینار سب سے مضبوط ترین کرنسی قرار پائی ہے۔ ڈالر دنیا کی سب سے بڑی ریزرو کرنسی  ہے، یعنی مرکزی بینکوں کے پاس…

کیئر اسٹارمر برطانیہ کے وزیراعظم بن گئے، پہلے خطاب میں بڑے اعلانات

کیئر اسٹارمر برطانیہ کے وزیراعظم بن گئے۔ کیئر اسٹارمرنے کنگ چارلس سے ملاقات کی جس میں انہیں وزیر اعظم مقرر کیا  گیا۔ بعدازاں کئیر اسٹارمر نے اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ میں ابھی شاہی محل سے واپس آیا ہوں،رشی…

سعودی عرب میں ڈاکٹروں اور دیگر شعبوں میں کام کرنے والے افراد کو شہریت دینے

سعودی عرب میں مختلف شعبوں میں ملک کو فائدہ پہنچانے والے متعدد سائنس دانوں، ڈاکٹروں، محققین، انوویٹرز، کاروباری افراد اور غیرمعمولی صلاحیتوں کے حامل افراد کو سعودی شہریت دینے کا شاہی فرمان جاری کر دیا گیا ہے۔ جن افراد کو…

یکم محرم، غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تیاریاں مکمل

سعودی حکام نے یکم محرم 1446ھ کو غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں، غلا ف کعبہ کی تبدیلی کا کام 159 تکنیکی ماہرین اور کاریگروں کے ذریعے انجام پاتا ہے۔ ہر سال پرانے غلا ف کعبہ…

موریطانیہ کے قریب کشتی الٹ گئی، 90 تارکین وطن ہلاک

موریطانیہ کے قریب تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی الٹنے سے 90 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی میں 200 افراد سوار تھے۔ جن میں سے 90…