انٹرنیشنل
عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا استثنیٰ تسلیم کر لیا
نیویارک: امریکی سپریم کورٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا استثنیٰ تسلیم کر لیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جیک اسمتھ کیس میں عدالت کی جانب سے بڑا ریلیف مل گیا۔ امریکی…
اسرائیل میں حکومت کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ
تل ابیب: اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف ہزاروں افراد نے سڑکوں پر نکل کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تل ابیب کی سڑکوں پر مظاہرین نے جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے غزہ جنگ ختم…
دو کلاس فیلوز نے بری اور بحری افواج کی کمان سنبھالی
بھارت کی عسکری تاریخ میں پہلی مرتبہ دو کلاس فیلوز نے بری اور بحری افواج کی کمان سنبھالی۔ بری فوج کے نئے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل اوپندر دویدی اور بحری فوج کے سربراہ ایڈمرل دنیش ترپاٹھی نے مدھیہ پردیش کے سینک…
سعودی عرب کا فلسطین میں اسرائیلی آبادکاریوں پر عالمی ادارے سے نوٹس لینے کا مطالبہ
سعودی عرب کی طرف سے مغربی کنارے میں اسرائیل کی نئی بستیوں کی تعمیر اور آبادکاری کی کارروائیوں میں توسیع کی منظوری کی مذمت کی گئی ہے۔ سعودی وزارتِ خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کا…
بھارتی ٹینک
لداخ میں چینی سرحد پر دریا عبور کرنے کی کوشش کے دوران بھارتی فوج کا ٹینک دریا برد ہو گیا، جس کے نتیجے میں 5 فوجی ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فوجی مشقوں کے دوران بھارتی فوج…
سرحد پار حملے کی صورت میں نتائج کا ذمہ دار پاکستان ہو گا، افغان وزارت دفاع
کابل: افغانستان نے کہا ہے کہ سرحد پار حملے کی صورت میں نتائج کی ذمہ داری پاکستان پر عائد ہو گی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے افغان وزارت دفاع نے کہا کہ کوئی بھی کسی…
دنیا کی مختصر ترین پرواز، وقت 2 منٹ سے بھی کم
سائنس اور ٹیکنالوجی کی وجہ سے ہماری زندگی میں بہت سی ایسی چیزیں ہوتی ہیں جن کے بارے میں لوگوں نے ایک صدی پہلے تصور بھی نہیں کیا ہوگا۔ مثال کے طور پر، آسمان میں پرواز کرنا کبھی ایک تصور…
ایران انتخابات
ایران میں ہونے والے حالیہ صدارتی انتخابات میں کوئی بھی امیدوار 50 فیصد سے زائد ووٹ لینے میں ناکام رہا جس کے باعث 5 جولائی کو دوبارہ ووٹنگ ہو گی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق صدارتی الیکشن میں امیدواروں کے واضح…
سعودی عرب
سعودی عرب کے محکمہ ٹریفک نے بچوں کو گاڑی میں تنہا چھوڑنے کے حوالے سے انتباہ جاری کر دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس ( ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر جاری بیان میں سعودی محکمہ ٹریفک نے کہا کہ بچوں…
نئی دہلی میں بارش کا 88 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، نظام زندگی درہم برہم
نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں مسلسل بارش سے 88 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نئی دہلی میں بارش کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہو گیا۔ سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش…