انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

چین کا نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور پولینڈ کو ویزا فری پالیسی میں شامل کرنے کااعلان

چین نے اپنی ویزا فری پالیسی میں توسیع کرتے ہوئے نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور پولینڈ کواس میں شامل کرنے کااعلان کر دیا۔  چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے منگل کو ایک پریس بریفنگ میں بتایا کہ یکم جولائی…

سورج کی روشنی کو بجلی میں تبدیل کرنے کا تیز ترین سولر پینل متعارف

برطانیہ کی کمپنی نے سورج کی روشنی کو بجلی میں تبدیل کرنے کا تیز ترین سولر پینل متعارف کرا دیا،رہائشی سائز کے شمسی پینل نے سورج کی روشنی کو بجلی میں تبدیل کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا۔ برطانیہ…

بھارت میں شدید گرمی،93 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارت میں گرمی کی شدید لہر کے باعث 93 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دارالحکومت نئی دہلی میں 6 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں ہیٹ اسٹروک سے 11 افراد ہلاک ہو گئے۔…

فرانس میں پرتشدد احتجاجی مظاہرہ، 9 افراد ہلاک

پیرس: فرانسیسی جزیرے نیوکیلیڈونیا میں پرتشدد احتجاجی مظاہرے کے دوران 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مظاہرین نے پولیس اسٹیشن اور ٹاؤن ہال سمیت کئی عمارتوں کو آگ لگا دی۔ فرانسیسی حکومت نے حالات پر…

امریکی صدارتی انتخابات، جوبائیڈن اور ٹرمپ کے درمیان مباحثہ ہو گا

واشنگٹن: امریکی ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن اور ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ 27 جون کو ہو گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدارتی انتخابات 2024 کے لیے سی این این پر ہونے…

جرمنی نے 52 ممالک کا15.8ارب یورو مالیت کا قرض معاف کر دیا

جرمنی کی وزارت خزانہ کے مطابق رواں صدی کے آغاز سے اب تک حکومت کی طرف سے مجموعی طور پر 52 ممالک پر واجب الادا 15.8 ارب یورو مالیت کا قرض معاف کر دیا گیا۔ جرمن وزارت خزانہ کے مطابق…

سعودی وزیر صحت

سعودی وزیر صحت فہد بن عبدالرحمان نے کہا ہے کہ حج کے دوران اموات مناسب پناہ گاہ نہ ہونے اور آرام کیے بغیر تیز دھوپ میں طویل فاصلے تک پیدل چلنے کی وجہ سے ہوئیں۔ فہد بن عبدالرحمان نے بتایا…

6.2 شدت کے زلزلے نے وینزویلا کو ہلا ڈالا

جنوبی امریکہ کے ملک وینزویلا کے ساحل کے قریب 6.2 شدت کے زلزلے نے زمین ہلا کر رکھ دی، کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کے مطابق زلزلے کا مرکز وینزویلا کی…

حجاج کرام کی اموات ، مصر میں ٹور آپریٹرز کیخلاف کریک ڈائون ، 16 کے لائسنس منسوخ ، کئی گرفتار

مصر کی حکومت نے اپنے سینکڑوں حجاج کرام کے جاں بحق ہونے پر ٹور آپریٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرتے ہوئے کئی افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ حکومت نے قاہرہ میں حجاج اور سیاحوں کے لیے سفری و…

عالمی مالیاتی فنڈ

 پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچول مذاکرات میں مثبت پیشرفت سامنے آئی ہے، عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے حالیہ بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کو خوش آئند قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے…