انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

امریکہ میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

نیویارک: امریکہ میں مسلح شخص نے جنرل اسٹور پر گھس کر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 2 پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی…

امریکی محکمہ خارجہ کے سینئر عہدیدار اینڈریو ملر مستعفی

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے سینئر عہدیدار اینڈریو ملر مستعفی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے سینئر عہدیدار اینڈریو ملر امریکی صدر جوبائیڈن کی اسرائیل نواز پالیسیوں کے مخالف تھے۔ اینڈریو ملر فلسطینیوں…

میکسیکو میں گرمی کی شدید لہر، 155 افراد ہلاک

میکسیکو: میکسیکو میں رواں سال کے آغاز سے ہی مؤثر رہنے والی گرمی کی لہر سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 155 تک پہنچ گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق میکسیکو میں شدید گرمی کے باعث ہلاکتوں کی…

نئی دہلی میں ہیٹ ویو کے باعث 2 روز میں 52 ہلاکتیں، 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ہیٹ ویوکے گزشتہ تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دارالحکومت نئی دہلی میں ہیٹ ویو کے باعث 2روز میں 52اموات ہوئی ہیں جب کہ 11سے 19جون کے دوران ہیٹ ویو سے نئی دہلی…

آرمینیا نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کردیا

ایشیائی ملک آرمینیا کی جانب سے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق آرمینیا نے غزہ میں جاری تنازع کے دوران فلسطین کو تسلیم کرتے ہوئے وہاں جاری تنازع…

سی پیک کے بعد پاکستان کا روس کے گیم چینجر منصوبے میں شمولیت کا فیصلہ

سی پیک کے بعد پاکستان نے روس کے گیم چینجر منصوبے میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان نے روس کے نارتھ ساؤتھ انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ کوریڈور منصوبے میں شمولیت پر رضامندی ظاہر کرتے ہوئے بات چیت اور متعلقہ طریقہ کار…

ثانیہ مرزا اور محمد شامی کی شادی کی افواہوں پر ٹینس سٹار کے والد کا ردعمل بھی آ گیا

بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے والد نے کرکٹر محمد شامی سے دوسری شادی کی افواہوں پر سخت ردعمل دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ٹینس اسٹار اور بھارتی فاسٹ بالر محمد شامی کی مستقبل میں شادی…

جاں بحق حاجی بغیر اجازت حج کررہے تھے، سہولیات موجود نہ تھیں، سعودی سفارتخانہ

سعودی سفارتخانے کے مطابق رواں سال حج کے دوران انتقال کرجانے والے حاجیوں کے پاس ضروری سہولیات نہیں تھی جس کے باعث وہ گرمی کا شکار ہوگئے۔ گزشتہ روز سعودی سفارتخانے کی جانب سے حاجیوں کی بڑی تعداد میں اموات…

پاکستان کے ’برکس‘ میں شمولیت کا امکان ہے، مشاہد حسین سید

سینیٹر مشاہد حسین سید نے پاکستان کے ’برکس‘ میں شمولیت کا امکان  ظاہر کر دیا۔ دو روزہ برکس فورم روس کی مشرق بعید کی بندرگاہ ولادی ووستوک میں منعقد کی گئی، جو شمالی کوریا اور جاپان کے قریب ہے، اس…

اسرائیلی بمباری

رفح کے علاقے میں امداد کے حصول کے لیے جمع ہونے والوں پر اسرائیلی طیاروں نے بمباری کرکے مزید درجنوں فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ رفح میں صیہونی فوج کی بربریت کے نتیجے میں 30 افراد زخمی بھی ہوئے۔ دوسری…