انٹرنیشنل
روسی فوج سے تمام بھارتیوں کو نکالنے کا فیصلہ
روس نے اپنی فوج میں کام کرنے والے تمام بھارتیوں کو نکالنے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی 2 روزہ دورے پر ماسکو میں موجود ہیں جہاں انہوں نے کل شام روسی صدر پیوٹن کی طرف…
امریکا طوفان
امریکا میں سمندری طوفان بیرل نے تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے ، طوفان کے باعث ایک ہزار سے زیادہ فلائٹس بھی متاثر ہوئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سمندری طوفان پیر کی صبح…
شاہ سلمان نے متعدد نامور کھلاڑیوں کو سعودی شہریت دینے کی منظوری دیدی
سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے متعدد نامور غیر ملکی کھلاڑیوں کو سعودی شہریت دینے کی منظوری دیدی۔ سعودی عرب نے وژن 2030کے تحت سکلڈ پروفیشنلز کیلئے اپنی شہریت کھول دی ہے، یہ اقدام…
برطانوی وزیراعظم کا اسرائیلی ہم منصب اور فلسطینی صدر کو ٹیلی فون
نومنتخب برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق انتخابات کے بعد سر کیئر اسٹارمر کا اسرائیلی وزیراعظم سے یہ پہلا رابطہ تھا۔ دونوں رہنماؤں کے…
پہلے پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر محمود خان کو سعودی شہریت ملے گی
پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر محمود خان دنیا بھر کے ان ڈاکٹروں، محققین اور کاروباری افراد کی فہرست میں شامل ہیں جنہیں سعودی شہریت ملے گی۔ ڈاکٹر محمود خان پاکستانی نژاد امریکی شہری ہیں اور اس وقت ایک غیرمنافع بخش تنظیم ہیوولیوشن…
چین بگولے
چین میں ہوا کے بگولے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ، طاقتور بگولے سے گھروں کی چھتیں اڑ گئیں ، 5 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہوا کے بگولے…
شتروگن سنہا فیملی کے معاملات میڈیا پر لانے پر برہم
بالی ووڈ کے سینیئر اداکار و سیاستدان شتروگھن سنہا نے ان کی فیملی کے اندرونی معاملات کو میڈیا پر لانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شتروگھن سنہا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ…
غزہ بمباری
اسرائیلی طیاروں نے غزہ میں اسکول پر بمباری کرتے ہوئے مزید 16 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے وسطی غزہ میں بے گھر فلسطینی خاندانوں کو پناہ دینے والے فلاحی ادارے کے اسکول کو…
سعودی عرب
سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران اقامہ، لیبر اور سرحدی خلاف ورزی پر مزید 16 ہزار565 غیر قانونی تارکین کو حراست میں لیا گیا ہے۔ ایس پی اے نے وزارت داخلہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ 27 جون…
غلاف کعبہ کی تبدیلی، روح پرور تقریب
وہمکہ المکرمہ: مسجد الحرام کی انتظامیہ اور الحرمین الشریفین کی جنرل پرزیڈنسی نے محرم الحرام کا آغاز ہوتے ہی غلاف کعبہ کو تبدیل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال بھی انتظامیہ کی جانب سے نئے اسلامی سال یعنی محرم…