انٹرنیشنل
ٹرمپ پر حملہ، سازش یا پولیس کی غفلت؟ اہم انکشافات سامنے آگئے
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کی ابتدائی تحقیقات کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ واقعے سے کچھ دیر قبل ہی پولیس کو حملہ آور کے بارے میں بتایا گیا تھا لیکن اہلکاروں نے توجہ نہ دی۔ عالمی میدیا رپورٹس…
برطانیہ ، جیلوں میں گنجائش کم ہونے کے باعث 40 فیصد سزا پوری کرنیوالے ہزاروں قیدی رہا کرنیکا فیصلہ
برطانیہ کی حکومت نے ہزاروں قیدیوں کو سزا پوری کرنے سے قبل رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق جیلوں میں مزید قیدیوں کی گنجائش پیدا کرنے کے لیے برطانوی حکومت ستمبر سے قیدیوں کی…
اسرائیل نے خان یونس میں پناہ گزین کیمپ پر بم برسا دیئے ، 100 سے زائد فلسطینی شہید
غزہ کے علاقے خان یونس میں سیف زون قرار دیئے گئے المواسی پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق المواسی کیمپ پر بمباری سے 71 فلسطینی شہید اور…
جوبائیڈن
ری پبلکن کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابی ریلی کے دوران فائرنگ کے واقعے کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن کا بیان آ گیا ہے۔ جوبائیڈن نے کہا ہے کہ یہ جان کر خوشی ہوئی ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ حملے…
ٹرمپ کے فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس سے پابندی اٹھا دی گئی
واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے انسٹاگرام اور فیس بک اکاؤنٹس سے پابندی اٹھا دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ کی سرپرست کمپنی ‘میٹا’ نے امریکی انتخابات میں صدارتی…
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ حملے میں زخمی
واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی ریلی پر فائرنگ میں زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکی ریاست پنسلوانیہ میں ریلی کے شرکا سے خطاب کے لیے اسٹیج پر موجود…
اسرائیلی فوج
اسرائیلی فوج نے غزہ کے علاقے تل الحوا میں بمباری کرکے سینکڑوں رہائشی عمارات اور کاروبار مراکز کو تباہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فورسز نے جان بوجھ کر غزہ میں بے گھر فلسطینیوں کو…
نائیجیریا
نائیجیریا میں اسکول کی عمارت گرنے سے امتحان دینے والے 16 طلبہ سمیت 22 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وسطی نائجیریا میں پلییٹو اسٹیٹ میں اسکول کی عمارت گرنے سے درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے۔ حکام…
صدر مملکت کی توہین کرنے پر ٹک ٹاکر کو 6 سال قید کی سزا
کمپالا: افریقی ملک یوگنڈا میں صدر مملکت کی توہین کرنے والے ٹک ٹاکر کو 6 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افریقی ملک یوگنڈا کی عدالت نے 24 سالہ ٹک ٹاکر ایڈورڈ…
بھارتی تحقیقاتی ایجنسی کی کشمیری رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی درخواست
بھارتی تحقیقاتی ایجنسی کی جانب سے کشمیری حُریت رہنما اور چیئرمین آف جموں کشمیر لبریشن فرنٹ یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی درخواست دائر کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دلی ہائی کورٹ کے جج امیت شرما نے خود کو…