انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

شبانہ محمود نے برطانیہ کی پہلی خاتون مسلمان لارڈ چانسلر کے طور پر حلف اٹھا لیا

رکن پارلیمنٹ شبانہ محمود نے برطانیہ کی پہلی خاتون مسلمان لارڈ چانسلر کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پاکستانی نژاد شبانہ محمود نے قرآن پاک پر حلف اٹھایا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ یہ…

اسپتال میں علاج کیلئے جانے والا شخص 2 دن لفٹ میں بند رہا

نئی دہلی:  بھارت کے ایک اسپتال میں علاج کے لیے جانے والا شخص 2 دن تک لفٹ میں پھنسا رہا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ کا 59 سالہ رہائشی رویندرن نیئر چیک اپ کرانے کی…

پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا معاملہ،امریکہ کا ردعمل آگیا

امریکہ نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر سے پریس بریفنگ کے دوران اس حوالے سے سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا پاکستان میں سیاسی…

الیکشن سے پہلے ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا ریلیف مل گیا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف خفیہ دستاویزات چھپانے کا مقدمہ خارج کردیا گیا۔ فلوریڈا کی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف کیس کا فیصلہ سنایا،امریکی اداروں نے 2021 میں ٹرمپ کے گھر سے دستاویزات برآمد کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔…

چین نے ویزا فری پالیسی کو مزید بندر گاہوں تک توسیع دے دی

چائنا نیشنل امیگریشن ایڈمنسٹریشن نے اعلان کیا ہے کہ ملک کی 144 گھنٹے کی ویزا فری ٹرانزٹ پالیسی کو تین مزید داخلی بندر گاہوں تک توسیع دے دی گئی ہے جس سے اس پالیسی کے تحت شامل بندر گاہوں کی…

غزہ ، بمباری سے درجنوں فلسطینی شہید ، حماس کی جنگ بندی مذاکرات سے دستبرداری کی تردید

اسرائیلی طیاروں نے وسطی غزہ میں گھروں اور بے گھر افراد کے کیمپوں پر حملے مزید درجنوں فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کر دیا۔ اسرائیلی فوج نے نصیرات پناہ گزین کیمپ میں اقوامِ متحدہ کے ایک اور پناہ گزین اسکول…

مسافر نے ٹوائلٹ سمجھ کر طیارے کا ہنگامی دروازہ کھول دیا

چین میں فضائی سفر کے دوران خاتون مسافر نے ٹوائلٹ کا دروازہ سمجھ کر غلطی سے طیارے کا ہنگامی دروازہ کھول دیا۔  چینی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ 4 جولائی کو پیش آیا جب ایئر چائنا نامی ایئرلائن کی پرواز…

قاتلانہ حملے میں بچنے والے ڈونلڈ ٹرمپ کی اگلے ہی دن ری پبلکن کنونشن میں شرکت

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گولی لگنے کے اگلے ہی دن ری پبلکن کنونشن میں شرکت کرنے کے لیے ملواکی پہنچ گئے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق قاتلانہ حملے میں بچنے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے آج ری پبلکن کنونشن…

آج سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا، سعودی ماہر فلکیات

سعودی ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ آج سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔ رواں سال پہلی بار سورج آج بروز پیر کو خا نہ کعبہ کے عین اوپر سے گزرے گا، سعودی عرب کے معیاری وقت 12 بجکر…

اماراتی کابینہ

متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے اماراتی کابینہ میں ردوبدل کا اعلان کر دیا۔  خبر ایجنسی کے مطابق شیخ حمدان بن محمد یو اے ای کے نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع…