انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کیخلاف احتجاج، جاں بحق افراد کی تعداد 32 ہو گئی

ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کا احتجاج جاری ہے۔ پولیس کے ساتھ جھڑپوں کے دوران جاں بحق افراد کی تعداد 32 ہو گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش کے دارالحکومت…

دنیا کے 4 ہزار سے زائد شہروں میں درجہ حرارت 6 ڈگری تک بڑھنے کا خدشہ

لاہور: عالمی ماہرین موسمیات نے 2080 تک پاکستان سمیت دنیا کے 4 ہزار سے زائد شہروں میں درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ کی میری…

سعودی عرب:ملازمین کے ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ

سعودی عرب میں  سرکاری و خانگی ملازمین کے ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ کر دیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سرکاری و خانگی ملازمین اب 60 کی بجائے 65 سال میں ملازمت سے ریٹائر کئے…

کورونا سے متعلق برطانوی حکومت کی قائم کردہ کمیٹی نے رپورٹ جاری کردی

برطانوی حکومت کی قائم کردہ کمیٹی نے کورونا سے متعلق  رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق برطانوی حکومت نے کورونا سے نمٹنے کیلئے نامناسب اقدامات کیے،کورونا سے نامناسب طریقے سے نمٹنے کے سبب زیادہ اموات اور معاشی نقصان ہوا۔…

سعودی عرب، دہشتگردی میں ملوث سعودی شہری کو سزائے موت

سعودی عرب میں دہشتگردی کے مقدمے میں سعودی شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق محمد بن عبداللہ بن علی العبد الجبار نامی شہری کو سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں سزائے موت دی…

غزہ میں آتش و آہن کا کھیل جاری ، بمباری سے مزید 90 بے گھر فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کے مظالم جاری ، غزہ پر فضائی حملوں کے نتیجے میں 24 گھنٹوں کے دوران بچوں سمیت مزید 90 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے جنگی طیاروں نے نصیرات میں…

ننگرہار سیلاب

افغانستان کے صوبے ننگرہار میں موسلادھار بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 62 افراد جاں بحق اور سینکڑوں زخمی ہو گئے۔  افغان حکام کا کہنا ہے کہ بارش سے 400 کچے مکانات تباہ اور بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔…

امریکی صدر کورونا وائرس میں مبتلا

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے صدارتی اور انتخابی سرگرمیاں ترک کر دیں۔ صدربائیڈن کو آج لاس ویگاس میں کانفرنس سے خطاب کرنا تھا۔ منتظمین نے…

امریکی سینیٹر باب مینینڈیز کرپشن کیس میں مجرم قرار

نیویارک: امریکہ کے سینیٹر اور ڈیموکریٹک پارٹی کے رکن باب مینینڈیز کو کرپشن کیس میں مجرم قرار دے دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیویارک کی وفاقی عدالت نے دھوکہ دہی، رشوت اور بھتہ خوری سمیت 16 الزامات…

چین کے شہر زیگونگ کے شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی، 9 افراد ہلاک

بیجنگ: چین کے شہر زیگونگ کے ایک شاپنگ سینٹر میں آگ لگنے سے 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین کے جنوب مغربی علاقے میں واقع زیگونگ شہر کے ایک شاپنگ سینٹر میں اچانک…