انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

سعودی عرب امریکا سے دوارب 80 کروڑ ڈالر کا فوجی سامان خریدے گا، پینٹاگان

ریاض، سعودی عرب امریکا سے دو ارب 80 کروڑ ڈالر کا فوجی سامان خریدے گا۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی دفتر خارجہ نے سعودی عرب کے لیے فوجی نوعیت کی لاجسٹکس کو بہتر بنانے کے معاہدے کی منظوری…

نیپالی طیارہ

نیپالی ائیر لائن کا طیارہ ٹیک آف کے دوران کھٹمنڈو میں حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہو گیا جس کے باعث ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق کھٹمنڈو ائیر پورٹ پر ٹیک آف…

امریکی ردعمل

 پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی گرفتاری اور دفاتر پر چھاپوں پر امریکی محکمہ خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ  ہم نے پی ٹی آئی…

اسرائیلی وزیراعظم کا دورۂ امریکا، صدر بائیڈن اور ٹرمپ سے ملاقات شیڈول

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو 3 روزہ دورے پر امریکا پہنچ گئے، امریکی صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم اور امریکی صدر کی ملاقات جمعرات کو…

کملا ہیرس کا صدارتی امیدوار کیلئے مطلوبہ حمایت حاصل کرنے کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکہ کی نائب صدر کملا ہیرس نے ڈیموکریٹ پارٹی کی صدارتی امیدوار نامزد ہونے کے لیے مطلوبہ حمایت حاصل کرنے کا دعویٰ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈیموکریٹ پارٹی کی ممکنہ صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے…

امریکی صدر نے پاکستان کیلئے10کروڑ 10 لاکھ ڈالر امداد کی درخواست کی، ڈونلڈ لو

واشنگٹن: ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن کی طرف سے 10 کروڑ 10 لاکھ ڈالر پاکستان کے لیے امداد کی درخواست کی گئی ہے۔ امریکہ کے اسسٹنٹ سیکرٹری برائے جنوبی و وسط ایشیا ڈونلڈ لو امریکی ایوان…

دنیا کا اب تک کا گرم ترین دن 21 جولائی کو ریکارڈ کیا گیا، رپورٹ

لندن: یورپی یونین کی کوپرنیکس کلائمیٹ چینج سروس نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر سب سے گرم ترین دن 21 جولائی کو تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یورپی یونین کی کلائمیٹ چینج سروس نے کہا ہے…

بھارتی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف، 3 لاکھ آمدن پر صفر ٹیکس

نئی دہلی: بھارت میں بجٹ 2024 میں نوکری پیشہ طبقہ کو ٹیکس کی مد میں بڑی چھوٹ دے دی گئی۔ اسی طرح اسٹینڈرڈ ڈیڈکشن میں اضافہ کر کے 50 ہزار سے بڑھا کر 75 ہزار کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا…

نکاح کے 3 منٹ بعد طلاق

کویت میں ایک جوڑے کے درمیان نکاح کے محض 3 منٹ بعد ہی طلاق ہوگئی۔ شادی مقامی عدالت میں انجام دی گئی، جب نکاح کے بعد جوڑا باہر جانے کے لیے نکلا تو دلہن پھسل گئی۔ دلہے نے اسے گرنے…

ٹرمپ پر حملہ، امریکی سیکرٹ سروس کی ڈائریکٹر مستعفی

امریکی سیکرٹ سروس کی ڈائریکٹر کمبرلی چیٹل مستعفی ہوگئیں۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کمبرلی چیٹل گزشتہ روز کانگریس کمیٹی میں پیش ہوئی تھیں اور ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے میں سیکیورٹی ناکامی قبول کی تھی۔ پیشی کے موقع…