انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

بھارت میں سیلاب ، لینڈ سلائیڈنگ ، گائوں صفحہ ہستی سے مٹ گیا ، 43 افراد ہلاک

بھارتی ریاست کیرالہ میں بارش اور سیلاب کے بعد لینڈ سلائیڈنگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ کیرالہ میں مسلسل بارشوں اور سیلاب کے باعث پہاڑ سے مٹی کا ایک بڑا تودا گائوں پر گر گیا۔ لینڈ سلائیڈنگ اور…

غزہ میں 92 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ، امریکی ڈاکٹروں کا انکشاف

غزہ کے اسپتالوں میں رضاکارانہ خدمات انجام دینے والے امریکی ڈاکٹروں نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں اب تک 92 ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ امریکی ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں سے غزہ…

آٹھویں چائنہ ساوتھ ایشیا ایکسپو، پاکستان نے کنٹری آف آنر کا اعزاز حاصل کرلیا

بیجنگ: پاکستان نے چین میں منعقد ہونے والی آٹھویں چائنہ ساوتھ ایشیا ایکسپو میں پاکستان نے کنٹری آف آنر کا اعزاز حاصل کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے میڈیا سے…

ترک فوج اسرائیل میں داخل ہوسکتی ہے، صدر ایردوان کی دھمکی

ترک صدر رجب طیب اردوان نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترکیہ کی فوج فلسطینیوں کی مدد کے لیے اسرائیل میں داخل ہوسکتی ہے۔ گزشتہ روز پارٹی کے اجلاس سے خطاب میں انہوں نے ترک دفاعی صنعت کو سراہا۔ انہوں…

بنگلہ دیش، طلبا کا رہنماؤں کو رہا نہ کرنے کی صورت میں دوبارہ احتجاج کا اعلان

بنگلادیش میں طلباء گروپ نے مطالبات نہ ماننے کی صورت میں آج سے احتجاج دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلہ دیش میں طلباء نے حکومت کے زیر حراست اپنے متعدد رہنماؤں کو رہا…

پوائنٹس ٹیبل پر جاپان 4 میڈلز کے ساتھ سرِفہرست، آسٹریلیا کا دوسرا نمبر

پیرس میں جاری اولمپکس 2024 کے دوسرے روز جاپان نے پوائنٹس ٹیبل پر آسٹریلیا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے  پہلی پوزیشن پر قبضہ کرلیا۔ پیرس اولمپکس کے دوسرے روز کے اختتام پر مزید 13 گولڈ میڈلز کا فیصلہ ہوا جن میں…

سعودی عرب

سعودی عرب میں رہائش، ملازمت اور سرحدی حفاظتی ضوابط کی خلاف ورزی پر ایک ہفتے کے دوران 21,103 غیر قانونی افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ایس پی اے کے مطابق گرفتار افراد میں سے 5657  سرحد غیر قانونی طور…

ڈونلڈ ٹرمپ نئے صدر ہوں گے،معروف نجومی کی پیش گوئی

امریکی صدر جوبائیڈن کے انتخابی مہم سے دستبردار ہونے سے متعلق درست پیش گوئی کرنیوالی معروف نجومی ایمی ٹرپ نے امریکا کے اگلے صدر کا نام بتادیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق 40 سالہ نجومی ایمی ٹرپ دعوی کیا ہے کہ…

پوائنٹس ٹیبل پر آسٹریلیا 2 میڈلز کے ساتھ سرِفہرست، چین کا دوسرا نمبر

پیرس میں جاری اولمپکس 2024 میں آسٹریلیا اب تک پوائنٹس ٹیبل میں 3 گولڈ میڈلز اور 2 سلور میڈلز کے ساتھ سرفہرست ہے۔ اولمپکس کا آغاز ہوتے ہی ایونٹ کے پہلے دن ہی میڈلز کی دوڑ کا سلسلہ بھی شروع…

گولان کے علاقے میں میزائل حملہ ، 12 اسرائیلی ہلاک ، 30 زخمی

اسرائیل کے زیر قبضہ گولان کے پہاڑی علاقے پر حملے میں 12 اسرائیلی ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق مقبوضہ گولان کے گاؤں مجدل شمس پر 40 میزائل فائر کیے گئے تاہم اسرائیلی ڈیفنس…