انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

امریکی ویب سائٹ

امریکی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ تہران اور بیروت پر حملوں کے جواب میں ایران آج اسرائیل پر حملہ کر سکتا ہے۔ امریکی اور اسرائیلی عہدیداروں کے حوالے سے امریکی ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ ایران اور…

جھڑپوں میں مزید 90افراد ہلاک، ملک بھر میں دوبارہ کرفیو نافذ

بنگلہ دیش میں طلبا تحریک کے ملک گیر مظاہرے جاری ہیں ، پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کے نیتجے میں مزید 90 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہلاکتیں بنگلہ دیش کے 13 مختلف اضلاع…

اسماعیل ہنیہ کے بعد حماس کا سربراہ کون ہوگا؟

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے مطابق اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد نئے سربراہ کے انتخاب کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ حماس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اپنی تحریک کے نئے سربراہ کے…

بنگلہ دیش میں طلبا کا سول نافرمانی کی تحریک چلانے کی دھمکی

ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں طلبا نے سول نافرمانی کی تحریک چلانے کا عندیہ دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیشی طلبا نے ملک بھر میں سول نافرمانی کی تحریک چلانے کے لیے احتجاجی ریلیاں نکالیں۔ گزشتہ ماہ…

اسماعیل ہانیہ کو شارٹ رینج میزائل سے شہیدکیے جانے کا انکشاف، انٹیلی جنس افسران گرفتار

تہران: ایرانی پاسداران انقلاب نے انکشاف کیا ہے کہ اسماعیل ہانیہ کو شارٹ رینج میزائل سے شہید کیا گیا۔ ایران نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد متعدد فوجی اور انٹیلی جنس افسران کو گرفتار کر لیا۔ ایرانی…

اسرائیل سے انتقام لینے کے حق سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوں گے،

نگران وزیر خارجہ علی باقری نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ٹیلیفون پر رابطے میں واضح کر دیا ہے کہ اسرائیل سے انتقام لینے کے حق سے ایران کسی صورت دستبردار نہیں ہو گا۔ نگران ایرانی وزیر خارجہ علی…

قرآن اللہ کا سچا کلام ہے، آسٹریلوی پادری نے اسلام قبول کرلیا

آسٹریلوی پادری گولڈ ڈیوڈ نے زندگی کے 45 سال چرچ میں وقف کرنے کے بعد اسلام قبول کرلیا، غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، گولڈ ڈیوڈ نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام عبدالرحمان رکھا ہے۔ رپورٹ کے…

ایئر انڈیا نے اسرائیل کیلئے پروازیں 8 اگست تک معطل کر دیں

نئی دہلی: ایئر انڈیا نے مشرق وسطی میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث اسرائیل کے شہر تل ابیب کے لیے اپنی تمام پروازیں 8 اگست تک معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایئر انڈیا…

بنگلہ دیش میں احتجاج، وزیر اعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ، جھڑپوں میں کئی افراد زخمی

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے دارالحکومت میں ہزاروں افراد کے احتجاج پر پولیس کے تشدد سے 20 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ مظاہرین نے وزیراعظم حسینہ واجد سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈھاکا میں…

امریکہ نے داعش کو بین الاقوامی دہشت گرد نیٹ ورک قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکہ نے داعش کو بین الاقوامی دہشت گرد نیٹ ورک قراردے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ میں کہا کہ امریکہ افغانستان سے ابھرتے خطرات کو روکنے…