انٹرنیشنل
ڈاکٹر محمد یونس کی سربراہی میں عبوری حکومت کے قیام کا امکان
بنگلادیشی طلباء رہنماؤں کی جانب سے گرامین بینک کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس کوعبوری حکومت کا سربراہ بنانے کا مطالبہ کیا گیا تھا جسے ڈاکٹر محمد یونس نےقبول کرلیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طلبا لیڈروں کی جانب سے…
بنگلہ دیش
بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے عبوری انتظامیہ کی تشکیل کے لیے پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا ہے۔ اس سے قبل بنگلا دیشی سابقہ وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے استعفے اور ملک سے فرار ہونے کے بعد…
ایران کی درخواست پر بلایا گیا او آئی سی اجلاس، اسحاق ڈار آج جدہ روانہ ہونگے
پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی اجلاس میں شرکت کے لیے آج شام جدہ روانہ ہوں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کے مطابق او آئی سی اجلاس اسلامی جمہوری ایران اور…
قیدی فرار
وزیراعظم شیخ حسینہ کے استعفی کے بعد بنگلہ دیش کی شیر پور جیل سے 500 سے زائد قیدی فرار ہو گئے۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق شیرپور ضلع میں لاٹھیوں سے لیس ایک ہجوم نے جیل میں گھس کر 500…
بنگلہ دیشی فوج کا ملک بھر سے کرفیو ختم کرنے کا اعلان ، تعلیمی ادارے کھل گئے
بنگلہ دیش کی فوج نے حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے کے اگلے روز ہی ملک بھر سے کرفیو اٹھانے کا اعلان کر دیا ہے۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا سمیت مختلف شہروں میں…
شیخ حسینہ واجد
بنگلہ دیش کی مستعفی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو برطانیہ منتقلی سے قبل بھارت میں محفوظ خفیہ مقام پر رہائش دے دی گئی۔ بنگلہ دیشی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانیہ میں سیاسی پناہ ملنے تک شیخ حسینہ واجد…
ڈاکٹر محمد یونس کے زیر سربراہی عبوری حکومت قائم کی جائے، طالب علم رہنما
بنگلا دیش کے طالب علم رہنماؤں نے کہا ہے کہ فوج کی حمایت یافتہ حکومت قبول نہیں، ملک میں عبوری حکومت بنانی ہے تو اس کا خاکہ ہم دیں گے۔ بنگلادیش کے طلباء رہنماؤں ناہید اسلام، آصف محمود اور ابوبکر…
امریکی فوجی
عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملے کے نتیجے میں متعدد امریکی فوجی اہلکار زخمی ہو گئے۔ امریکی عہدیداروں نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملہ الاسد ائیربیس پر کیا گیا، ائیربیس پر دو کٹیوشا راکٹ…
شیخ مجیب
بنگلادیش میں شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے کے بعد مظاہرین نے ڈھاکا میں شیخ مجیب الرحمان کی رہائشگاہ کو نذر آتش کر دیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ کے صدر دفتر کو آگ…
امریکہ بنگلہ دیشی عوام کے ساتھ کھڑا ہے، میتھیو ملر
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکہ بنگلہ دیشی عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔ امید کرتے ہیں اقتدار کی منتقلی بنگلہ دیشی قوانین کے مطابق ہو گی۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے…