انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

خالدہ ضیا کا رہائی کے بعد عوام سے پہلےخطاب میں بڑا اعلان

خالدہ ضیا نے بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے جلسے سے ویڈیو لنک پر خطاب کیا۔ سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم کا اپنے خطاب میں کہنا تھا کہ جمہوری روایات برقرار رکھیں گے،انتقام کی سیاست نہیں کرنا چاہتے۔ دوسری جانب محمد یونس…

شیخ حسینہ واجد کے اقتدار چھوڑنےکی اندرونی کہانی سامنے آگئی

طلبہ کےاحتجاج سے مجبور ہو کر مستعفی ہونے اور بھارت فرار ہونے والی سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد آخری لمحات تک اقتدار چھوڑنے کو تیار نہ تھیں۔ بنگلہ دیشی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اقتدار چھوڑنے سے کچھ…

افغان کرکٹر احسان اللہ جنت پر 5 سال کیلئے پابندی عائد

افغانستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز احسان اللہ جنت پر میچ فکسنگ کے الزام میں 5 سال کی پابندی عائد کردی گئی۔ افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے اپنے ایک حالیہ بیان میں احسان اللہ جنت پر تمام فارمیٹس…

بنگلہ دیش

 بنگلہ دیش میں جاری مظاہروں اور پرتشدد واقعات کے دوران شیخ حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ سے وابستہ 29 سے زائد افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ بنگلہ دیشی اخبار کے مطابق 29 سے زائد لاشوں میں عوامی لیگ…

غزہ ، نہتے فلسطینیوں پر بموں کی بارش ، مزید 40 شہید ، درجنوں زخمی

غزہ میں اسرائیل کی بربریت جاری ،24 گھنٹوں کے دوران بمباری سے مزید 40 سے زائد فلسطینی شہید اور 71 زخمی ہو گئے۔   مغربی کنارے میں جنین اور طوباس میں اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائیوں اور ڈرون حملے میں…

شیخ حسینہ واجد

بنگلا دیش میں سب سے طویل عرصے تک وزیرا‏عظم رہنے کے بعد مستعفی ہونے والی شیخ حسینہ واجد کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ حسینہ واجد کا شمار دنیا کی طاقتور ترین خواتین میں کیا جاتا ہے۔ ان…

برطانیہ نے اسرائیل کو اسلحلے کی فروخت معطل کردی

برطانیہ کی جانب سے غیر معینہ مدت تک کے لیےاسرائیل کو اسلحے کی فروخت بند کردی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سرکاری حکام نے حکومتی جائزے کی تکمیل تک اسرائیل کو اسلحے کی فروخت معطل کردی۔ برطانیہ نے…

مکہ مکرمہ

مکہ مکرمہ اور گرد و نواح میں موسلادھار بارشوں کے باعث سڑکیں زیر آب آ گئیں ، تین افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے۔ سعودی محکمہ شہری دفاع کے مطابق دیہی علاقے الموسم میں 3 افراد پانی کے ریلے میں…

نوبل انعام یافتہ محمد یونس عبوری حکومت کے سربراہ مقرر

ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس کو عبوری حکومت کا نیا سربراہ مقرر کر دیا گیا۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کے فرار کے بعد نئی عبوری حکومت کی بنیاد رکھ…

بنگلہ دیش پولیس کو جان کا خوف، ہڑتال پر جانے کا اعلان کر دیا

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی پولیس نے ہڑتال پر جانے کا اعلان کر دیا۔ جان کے خوف کے باعث اہلکار تھانوں اور سڑکوں سے غائب ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عوامی لیگ کی حکومت کے خاتمے اور…