انٹرنیشنل
عالمی خلائی اسٹیشن پر پھنسے خلاباز اگلے سال واپس آ سکتے ہیں، ناسا
امریکی خلائی ادارے ناسا نے بوئنگ اسٹار لائنر کے ذریعے جانے والے خلاباز جو کہ 2 ماہ سے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں پھنسے ہوئے ہیں، اگلے سال واپسی کا امکان ظاہر کیا ہے۔ بوئنگ اسٹار لائنر وہ خلائی سواری ہے…
سجیب واجد
بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے بیٹے سجیب واجد نے کہا ہے ان کی والدہ نے باضابطہ طور پر استعفیٰ نہیں دیا،آئین کے مطابق وہ ابھی تک وزیر اعظم ہیں۔ برطانوی میڈیاکو انٹرویو دیتےہوئے سجیب واجد…
سعودی کابینہ
سعودی عرب کے شاہ سلمان نے کابینہ کو اپنے یا ولی عہد کے بغیر اجلاس کی اجازت دے دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی نے سعودی سرکاری میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ سعودی عرب کے شاہ سلمان نے ایک شاہی…
غزہ ، اسرائیلی طیاروں کی نماز فجر میں مصروف فلسطینیوں پر بمباری ، 100 شہید
اسرائیلی طیاروں کی جنوبی، وسطی اور شمالی غزہ میں متعدد مقامات پر بمباری کے نتیجے میں مزید درجنوں فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا رپورٹس کےمطابق غزہ سٹی میں التابن اسکول پر بمباری سے 100 فلسطینی شہید ہو گئے، اسکول…
عبوری کابینہ
بنگلہ دیش کی نئی 17 رکنی عبوری کابینہ میں کوٹہ سسٹم کے خلاف تحریک کی قیادت کرنے والے 2 طالب علموں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ آصف محمود اور ناہید اسلام نے بنگلہ دیش کی نئی عبوری حکومت کے…
امریکہ کا سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی ہٹانے کا فیصلہ
واشنگٹن: امریکہ نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی ہٹانے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی عہدیدار نے کہا کہ سعودی عرب کو فضا سے زمین پر مار کرنے والے ہتھیاروں پر پابندی…
برازیل میں مسافر طیارہ گر کر تباہ،62 افراد ہلاک
برازیل میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں62 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی ٹی وی سٹیشن گلوبو نیوز کے مطابق جمعہ کو برازیل کے شہر وینہیڈو میں ایک طیارہ جس میں 62 افراد سوار تھے گر کر…
افغانستان: سرکاری ملازمین کے لیے پانچ وقت کی نمازباجماعت پڑھنا لازمی قرار
افغانستان کی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے پانچ وقت کی نمازباجماعت پڑھنا لازمی قرار دے دیا۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان رہنما ہیبت اللہ اخوندزادہ نے نیا فرمان جاری کردیا جس میں سرکاری ملازمین کو پانچ وقت کی نماز…
بھارتی سپریم کورٹ میں آج فِلم ‘لاپتہ لیڈیز’ دکھائی جائے گی
بھارتی سپریم کورٹ میں آج بالی ووڈ اداکار عامر خان کی پروڈیوس کردہ فلم ’لاپتہ لیڈیز‘ دکھائی جائے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے دیگر جج اپنے اہلخانہ کے ساتھ فلم دیکھنے کے لیے…
ہفتے میں 4 دن کام کرنے کے منصوبے پر عملدرآمد شروع
دبئی میں گرمیوں کے دوران سرکاری ملازمین کے لیے روزانہ کام کے اوقات کم کرنے کے ساتھ ساتھ ہفتے میں 4 روز کام کے منصوبے پر آزمائشی طور پر عمل درآمد کیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے…