انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

جولائی دنیا کا دوسرا گرم ترین مہینہ ریکارڈ

یورپی یونین کی کوپرنیکس کلائمیٹ چینج سروس نے کہا ہے کہ جولائی 2024 اعداد و شمار کے ریکارڈ میں دنیا بھر میں دوسرا گرم ترین مہینہ رہا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کوپرنیکس کی جانب سے جاری کردہ…

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے حلف اٹھا لیا

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے حلف اٹھا لیا۔ ڈاکٹر محمد یونس کی قیادت میں 16 مشیروں پر مشتمل عبوری حکومت تشکیل دی گئی ہے۔ سٹوڈنٹس اگینسٹ ڈسکریمینیشن موومنٹ کے کوآرڈینیٹر ناہید اسلام اور آصف محمود بھی عبوری حکومت کے…

حسینہ واجد کی بیٹی کا بھی بڑا بیان آگیا

بنگلہ دیش کی سابقہ وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی بیٹی صائمہ واجد نے اپنی والدہ پر آنے والے مشکل حالات کے پیش نظر اہم پیغام جاری کر دیا ہے ۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں…

لیبر قانون میں ترامیم کارکنوں کے حقوق کا تحفظ کریں گی، سعودی عرب

سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے کہا ہے کہ لیبرقانون کے کچھ آرٹیکلز میں ترامیم کارکنوں کیلئے زیادہ پرکشش کام کا ماحول پیدا کریں گی۔  کابینہ کی جانب سے جن تبدیلیوں کی منظوری دی گئی ہے انکا مقصد…

ڈاکٹر یونس

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس نے ڈھاکا پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ طلبہ نے ملک کو بچایا ہے ، ملک کو مالی مشکلات سے نکالیں گے۔ ڈاکٹر محمد یونس نے کہا…

تیونس کے صدر نے دوسرے وزیر اعظم کو بھی برطرف کر دیا

تیونس کے صدر نے دوسرے وزیراعظم کو بھی بغیر کوئی وجہ بتائے برطرف کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق تیونس کے صدر قیس سعید نے وزیراعظم احمد ہاچانی کو بغیر کوئی وجہ بتائے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔…

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت آج حلف اٹھا لے گی، بنگلہ دیشی آرمی چیف

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے آرمی چیف نے کہا ہے کہ عبوری حکومت نوبل انعام یافتہ محمد یونس کی سربراہی میں آج حلف اٹھائے گی۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش کے آرمی چیف جنرل وقار الزمان نے کہا ہے…

اسرائیل کو مظالم پر جواب دینا ہوگا، اسحاق ڈار

جدہ: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل تمام حدیں پار کر کے پاگل پن پر اتر آیا ہے۔ اسے ان مظالم پر جواب دینا ہو گا۔ اسماعیل ہانیہ کے قتل نے خطے میں کشیدگی بڑھا دی۔…

بنگلادیش، برطرف انٹیلی جنس چیف بیرون ملک فرار ہوتے ہوئے طیارے سے گرفتار

بنگلادیش میں گزشتہ روز عہدے معزول ہونیوالے انٹیلی جنس چیف میجر جنرل ضیا الحسن کو طیارے سے گرفتار کرکے اتار کر ڈھاکا چھاونی منتقل کردیا گیا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ڈھاکا ایئرپورٹ کے رن وے پر اڑان کے لیے تیار…

بنگلہ دیش کے انقلاب کا قائد نوجوان طالب علم ناہید اسلام کون ہیں؟

بنگلہ دیش کے انقلاب کا قائد نوجوان طالب علم ناہید اسلام کون ہے؟ شہرت کیسے ملی اور سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے اقتدار کے خاتمے کی تحریک میں کیا کردار ادا کیا؟۔ جولائی میں شروع ہونیوالی حکومت مخالف مظاہروں…