انٹرنیشنل
ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کی سازش ناکام بنانے کا دعویٰ، گرفتار شخص پر فرد جرم عائد
واشنگٹن: امریکی حکام نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کی سازش کو ناکام بنانے کا دعویٰ کر دیا۔ گرفتار شخص پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ…
بنگلہ دیش میں متعدد لاپتہ رہنما 8سال بعد بازیاب
ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ واجد کی حکومت کو دھڑن تختہ ہونے کے بعد 8 سال سے لاپتہ سیاسی رہنماؤں کو بازیاب کرا لیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش میں طلبا تحریک کے نتیجے…
برطانیہ نے بھی حسینہ واجد کو سیاسی پناہ دینے سے معذرت کر لی،بھارتی میڈیا کا دعویٰ
نئی دہلی: بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ کے بعد برطانیہ نے بھی شیخ حسینہ واجد کو سیاسی پناہ دینے سے معذرت کر لی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش کی مستعفی ہو کر…
یحیٰی سنوار حماس کےنئےسربراہ مقرر
حماس نے یحیٰی سنوار کو اسماعیل ہنیہ کی جگہ نیا لیڈر مقرر کردیا۔ رائٹرز کے مطابق حماس نے مختصر بیان میں کہا کہ اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کمانڈر یحیٰی سنوار کو تحریک کے سیاسی بیورو کے سربراہ کے طور…
بنگلا دیشی وزیر خارجہ سمیت 2سابق وزرا بھارت فرار ہوتے ہوئے ایئرپورٹ سے گرفتار
بنگلا دیش میں طلبا تحریک کے نتیجے میں وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کا تختہ الٹنے کے بعد سابق وزرا اور افسران کی پکڑدھکڑ شروع ہوگئی۔ ڈھاکا ٹریبیون کے مطابق حال ہی میں ختم ہونے والی عوامی لیگ کی حکومت کے…
فوج میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے، انٹیلی جنس چیف ملازمت سے فارغ
بنگلادیش کی فوج میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے کردیے گئے۔ بنگلادیش کے انٹرسروسز پبلک ریلشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ میجر جنرل ضیا الاحسن کو ملازمت سے برطرف کردیا…
امریکا نے شیخ حسینہ واجد کا ویزا منسوخ کردیا، بھارتی میڈیا کا دعوی
بنگلہ دیشی عوام کے شدید احتجاج کے بعد مستعفی ہوکر بھارت جانے والی شیخ حسینہ واجد کو بھارت میں محفوظ خفیہ مقام پر رہائش دے دی گئی۔ بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ برطانیہ میں سیاسی پناہ ملنے تک…
شیخ حسینہ واجد کے شوہر پاکستان میں کس اہم ادارے میں ملازم تھے؟بڑا انکشاف
بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کے شوہر عبد الواجد میاں نیوکلیئر سائنسدان تھے۔ عبدالواجد میاں نے 1963 میں کراچی کے اٹامک انرجی ریسرچ سینٹرمیں ملازمت کی بعد ازاں مزید تعلیم کے لیے بیرون ملک گئے۔ 1964 میں لندن…
حسینہ واجد کا وہ’’ ایک لفظ ‘‘جس نے اسے تخت سے بے تخت کردیا
شیخ حسینہ واجد کے ایک لفظ نے اسے تخت سے بے تخت کردیا۔ پچھلے ماہ 14جولائی کو شیخ حسینہ واجد نےاشتعال انگیز تقریرمیں مظاہرین کو’’رضاکار‘‘ کہا تھا،اس لفظ کو بنگالی غداری کے مترادف سمجھتے ہیں۔ یہ لفظ ان کےلئے استعمال…
بھارتی وزیر خارجہ کاحسینہ واجد کی آمد سے متعلق حیران کن انکشاف
بھارتی وزیر خارجہ نے انکشاف کیا ہے کہ شیخ حسینہ واجد نے سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات کے بعد استعفیٰ دیا۔ ایک بیان میں جے شنکر کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز شیخ حسینہ واجد کی بھارت آنے کی درخواست منظور…