انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

بھارت کے بھی قومی سلامتی کے مفادات کو نقصان پہنچا، سابق بھارتی سیکرٹری داخلہ

نئی دہلی: بھارت کے سابق سیکرٹری خارجہ ہرش وردھان شرنگلا نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے میں جماعت اسلامی بنگلہ دیش کا اہم کردار ہے۔ بنگلہ دیش اور بھارت کے بھی قومی…

والدہ اب کبھی سیاست میں واپس نہیں آئیں گی، بیٹا حسینہ واجد

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی مستعفی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے بیٹے اور مشیر انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن صجیب واجد نے کہا ہے کہ والدہ اب کبھی سیاست میں واپس نہیں آئیں گی۔ میری والدہ نے بنگلہ دیش صرف اور صرف…

ایران اسرائیل کشیدگی، روس کی ایران کو تعاون کی یقین دہانی

تہران: ایران کی جانب سے اسرائیل پر متوقع حملے میں روس نے اپنے تعاون کی یقین دہانی کرا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس کی سلامتی کونسل کے سیکرٹری سرگئی شوئیگو تہران پہنچ گئے۔ انہوں نے ایران…

حسینہ واجد اوربنگلہ دیش کے آرمی چیف کی آپس میں کیا رشتہ داری ہے؟جانئے

بنگلہ دیش کے آرمی چیف ،حسینہ واجد کے رشتے دار بھی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنرل وقار الزماں نے جنرل (ر)مستفیض الرحمان کی بیٹی سارہ ناز کمالیکا رحمان سے شادی کی اور ان کی دو بیٹیاں ہیں۔جنرل (ریٹائرڈ)…

بنگلہ دیش کے صدر کا خالدہ ضیا ء کی رہائی کا حکم

بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے خالدہ ضیا ء کی رہائی کا حکم  دیدیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق خالدہ ضیاء کی رہائی کا حکم صدارتی اجلاس میں دیا گیا ،خالدہ ضیاء اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی…

شیخ حسینہ واجد کی حکومت کا تختہ الٹے جانے کے بعد بھارت سے بڑی خبر آگئی

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو کابینہ کمیٹی برائے سلامتی (CCS) کی میٹنگ کی صدارت کی جس میں انہیں بنگلہ دیش میں پیدا ہونے والی صورتحال سے آگاہ کیا گیا۔ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ، وزیر دفاع راج…

فوج کسی بھی قسم کے قبضے کو روکے، سجیب وازید

بنگلا دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجدکے بیٹے سجیب وازید نے کہا کہ فوج کسی بھی قسم کے قبضے کو روکے۔ شیخ حسینہ واجد کے 15 سالہ دور اقتدار کا خاتمہ ہو گیا ہے، تختہ الٹنے سے قبل…

بنگلہ دیشی آرمی چیف

شیخ حسینہ واجد کے وزارت عظمیٰ کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد بنگلہ دیشی آرمی چیف نے اہم اعلان کیا ہے۔ بنگلہ دیشی آرمی چیف وقار الزمان نے قوم سے خطاب کے دوران ملک میں عبوری حکومت کا اعلان…

حسینہ واجد

بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے ملک میں جاری ہنگاموں کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق حسینہ واجد کو بھارت بھیج دیا گیا، حسینہ واجد کو استعفے کے لیے فوج نے 45 منٹ کا…

بھارتی نجومی کی تیسری جنگِ عظیم آج سے شروع ہونے کی پیشگوئی

بھارتی نجومی کوشل کمار نے دعویٰ کیا ہے کہ تیسری جنگ عظیم کا آغاز آج یعنی 5 اگست 2024 سے ہوسکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کوشل کمار نے اپنی حالیہ پیشگوئی میں دعویٰ کیا ہے کہ جغرافیائی سیاسی واقعات…