بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے خالدہ ضیا ء کی رہائی کا حکم دیدیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق خالدہ ضیاء کی رہائی کا حکم صدارتی اجلاس میں دیا گیا ،خالدہ ضیاء اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی سربراہ ہیں۔