انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

ایرانی سپریم لیڈر کا اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی کا اعلان

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی کا اعلان کردیا۔ سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ اسرائیل نے اپنے لیے سخت سزا کی بنیادیں فراہم کردی ہیں، اسلامی جمہوریہ ایران…

انتخابی نتائج پر تنقید، وینزویلا کا 7ممالک کے سفارتی عملے کو ملک چھوڑنے کا حکم

وینزویلا حکومت نے صدارتی انتخابات کے بارے میں جاری کردہ بیانات کی وجہ سے 7 لاطینی ممالک کے سفارتی عملے کو ملک سے فوری اخراج کا حکم دے دیا ہے۔ وینز ویلا حکومت نے جاری کردہ بیان میں ارجنٹائن، چلی،…

تکنیکی نقص، ٹیسلا نے 18 لاکھ گاڑیاں واپس منگوا لیں

ٹیسلا نے اپنی تیار کردہ 18لاکھ گاڑیوں کے بونٹ میں تکنیکی خرابی کے باعث مارکیٹ سے واپس منگوا لی ہیں۔ کمپنی کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ ان گاڑیوں کے بونٹ کی وجہ سے حادثات پیش آسکتے ہیں۔ارب پتی…

اسماعیل ہنیہ تدفین

حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی تدفین سے متعلق تفصیلات سامنے آ گئیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ اور تدفین قطر کے دارالحکومت دوحہ میں  کی جائے گی۔ دوسری جانب ایران کے سپریم…

اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر قطر، ایران، ترکی اور روس کا ردعمل

اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر قطر، ایران اور ترکی کا ردعمل بھی سامنے آ گیا ہے۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ بزدلانہ حملہ کرنے والوں کو پچھتانے پر مجبور کریں گے، ان کا کہنا تھا کہ ایران…

بدلہ اعلان

فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے اسرائیل سے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لینے کا اعلان کر دیا۔ حماس نے کہا ہے کہ حماس کے سربراہ پر حملے کے ذمہ داران کو سزا دی جائے گی، اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر…

عمرہ زائرین حرمین کے صحن اور راہداریوں میں سونے سے اجتناب کریں،

سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ عمرہ زائرین حرمین کے صحن اور راہداریوں میں سونے سے اجتناب کریں۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ تقدس اور دوسروں کا خیال رکھتے ہوئے مساجد…

اسماعیل ہنیہ

حماس سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو تہران میں گولی مار کر شہید کر دیا گیا۔ پاسدران انقلاب اور حماس نے شہادت کی تصدیق کر دی ہے ، ایرانی ٹی وی کا کہنا ہے کہ اسماعیل ہنیہ ایرانی صدر…

جماعت اسلامی بنگلہ دیش اور طلبہ تنظیم پر پابندی کا فیصلہ

ڈھاکہ: بنگلہ دیش حکومت نے جماعت اسلامی اور طلبہ تنظیم اسلامی چھاترو شبر پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلا دیش میں سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف ہونے والے بھرپور…

اسرائیل کا لبنان کے دارالحکومت بیروت پر فضائی حملہ

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں اسرائیلی فوج نے فضائی حملہ کیا ہے، جس میں حزب اللّٰہ کمانڈر فواد شکر کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ لبنانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملے میں اب تک ایک شہید اور متعدد…