انٹرنیشنل
بنگلادیش : جماعت اسلامی اور اس کی طلبہ تنظیم پر پابندی عائد
برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ بنگلادیش میں جماعت اسلامی اور اس کی طلبہ تنظیم پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش حکومت نے جمعرات کو جماعت اسلامی پارٹی، اس کے طلبہ ونگ اور دیگر ساتھی…
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، امریکی جنگی بحری بیڑہ خلیج فارس روانہ
ایران اور لبنان میں اسرائیلی حملوں کے بعد خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں امریکا نے جنگی بحری بیڑہ روز ویلٹ خلیج فارس کی طرف روانہ کر دیا۔ امریکی اخبار کے مطابق بحری بیڑے کے ساتھ 6 بمبار…
بی جے پی کے 18اراکین اٹھا کر اسمبلی سے باہر پھینکوا دیئے گئے
بھارتیہ جنتا پارٹی کے 18ارکان اسمبلی کو احتجاجی دھرنا دینے کے باعث معطل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست جھاڑ کھنڈ کی اسمبلی میں گزشتہ 2دنوں سے ہنگامی آرائی جاری ہے، جہاں اپوزیشن اراکین کی جانب سے وزیر اعلی…
اسرائیل نے اپنے دشمنوں کو عبرت ناک جواب دیا ہے، وزیراعظم نیتن یاہو
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل نے اپنے دشمنوں کو عبرت ناک جواب دیا ہے، اسرائیل پر حملہ کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے۔ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد تل ابیب میں اپنے…
اسماعیل ہنیہ جنازہ
اسرائیل کے میزائل حملے میں شہید ہونے والے حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ شہید کی نماز جنازہ تہران میں ادا کر دی گئی۔ اسماعیل ہانیہ کی نماز جنازہ تہران کے فلسطین اسکوائر پر ادا کی گئی، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ…
اسماعیل ہنیہ کے پیار سے لبریز جذبات پوری زندگی یاد آتے رہیں گے، نائب وزیراعظم
پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے ساتھ آخری ملاقات کو خوشگوار قرار دے دیا۔ وفاقی وزیر اسحاق ڈار نے اپنے ایک بیان میں اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر…
سرخ پرچم
حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے اسرائیلی حملے میں شہید ہونے کے بعد ایران کی قم کی مسجد میں انتقام کی علامت سمجھا جانے والا سرخ پرچم لہرا دیا گیا۔ اس سے قبل 2020 میں بھی پاسداران کے کمانڈر قاسم…
سوڈان ، فوجی تقریب میں ڈرون حملہ ، آرمی چیف بال بال بچ گئے ، 5 افراد ہلاک
مشرقی سوڈان میں فوجی کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ تقریب میں ڈرون حملے میں آرمی چیف عبدالفتاح البرہان بال بال بچ گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق سوڈانی آرمی چیف عبدالفتاح البرہان کو مشرقی سوڈان میں نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی…
اسماعیل ہنیہ کو تہران میں نشانہ بناکر ایران کو المیہ کا شکار کرنا تھا، اسرائیلی میڈیا
اسرائیلی میڈیا کے مطابق حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو تہران میں نشانہ بنانے کی وجہ ایران کو المیہ کا شکار کرنا تھا۔ گزشتہ روز اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اسرائیلی میڈیا نے سربراہ حماس کو تہران میں نشانہ بنانے…
ایران کے سپریم لیڈر کا اسرائیل پر براہ راست حملے کا حکم
تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیل پر براہ راست حملہ کرنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے نیشنل…