واشنگٹن: امریکہ نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی ہٹانے کا فیصلہ کر لیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی عہدیدار نے کہا کہ سعودی عرب کو فضا سے زمین پر مار کرنے والے ہتھیاروں پر پابندی ختم کی جارہی ہے۔
سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت اگلے ہفتے شروع ہونے کا امکان ہے۔
یہ بھی پڑھیں:









