انٹرنیشنل
محمد بن سلمان
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے جس کے حوالے سے انہوں نے امریکی حکام کو بتا دیا ہے۔ پولیٹیکو میگزین کے مطابق محمد بن سلمان نے امریکی ارکان…
پاکستان کے یوم آزادی پر روسی صدر کا بھی اہم پیغام آگیا
روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے یوم آزادی کے موقع پر صدر مملکت اور وزیراعظم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے پیغام میں روسی صدر نے کہا کہ پاکستان اور روس کے درمیان دوستانہ تعلقات استوار ہیں، دوطرفہ تعاون،…
سعودی عرب نے غیر ملکی کارکنوں کیلئے بڑا اعلان کردیا
سعودی عرب نے صنعتی شعبے میں غیرملکی کارکنوں کی فیس معافی میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔ سعودی وزیر صنعت و معدنی وسائل بندر الخریف نے شاہ سلمان اور ولی عہد کی مسلسل سپورٹ پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا…
تھائی لینڈ کے وزیر اعظم برطرف
تھائی لینڈ کی عدالت نے کابینہ میں غیر آئینی تقرریوں پر وزیر اعظم کو برطرف کردیا ہے۔ سریتھا تھاوسین 16 سالوں میں چوتھے تھائی وزیر اعظم بن گئے ہیں جنہیں اسی عدالت کے فیصلوں کے ذریعے ہٹایا گیا ہے،انہوں نے…
حسینہ واجد نے خاموشی توڑ دی
بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم نے اپنے عہدے سے استعفے دے کر بھارت جانے کے بعد اپنے پہلے بیان میں ملک میں طلبہ تحریک کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ…
آنے والے سالوں میں پاکستان کے ساتھ شراکت داری کو وسعت دیں گے، امریکی وزیر خارجہ
واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ آنے والے سالوں میں پاکستان کے ساتھ شراکت داری کو وسعت دیں گے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے یوم آزادی پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ…
بنگلہ دیش میں 15 اگست کی تعطیل منسوخ ہونے کا امکان
ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں قومی سوگ کے طور منائے جانے والے 15 اگست کے دن کی عام تعطیل کو منسوخ کیے جانے کا امکان ہے۔ بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے قیام کے بعد سے ملک میں خصوصی اقدامات اُٹھائے…
حسینہ واجد کا حکومت گرانے کا الزام،امریکہ کا ردعمل آگیا
امریکا نے بنگلا دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی حکومت کو گرانے کے الزام کی تردید کی ہے۔ عالمی خبر ساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کی ترجمان کرین جین پیئر نے پریس بریفنگ میں صحافیوں کے سوال کے جواب…
ڈونلڈ ٹرمپ
امریکا کی ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ڈیموکریٹ حریف کاملا ہیرس تو جوبائیڈن سے بھی زیادہ نااہل ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس کے مالک ایلون مسک کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ…
برطانیہ، پیر کو سال کا گرم ترین ریکارڈ، بلیو وارننگ جاری
برطانیہ میں گزشتہ روز سال کا گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد متعدد علاقوں میں بلیو وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی شہر کیمبرج میں درجہ حرارت 34.8 سینٹی گریڈ تک جا…