انٹرنیشنل
سوڈان میں ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی ، 300 سے زائد افراد ہلاک
افریقی ملک سوڈان میں ہیضے کی وبا سے 300 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ملک بھر میں 11 ہزار سے زیادہ کیس رپورٹ ہوئے ہیں ،سوڈان کے متعدد علاقوں میں ڈینگی اور گردن توڑ بخار بھی تیزی سے…
افغان حکومت
افغان حکومت نے پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کر دی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ اچھے…
سائبر ہراسمنٹ ، جمائمہ نے پاکستان سے آنیوالی تمام ای میلز کو بلاک کر دیا
بانی پاکستان تحریک انصاف کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے پاکستان سے آنے والی تمام ای میلز کو بلاک کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں جمائمہ گولڈ اسمتھ نے کہا کہ پاکستان میں…
سعودی افسر
سعودی عرب میں ریاستی سلامتی کے سابق افسر سعد بن ابراہیم الیوسف کو 3 کروڑ ریال رشوت لیتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ انسداد بد عنوانی کی اتھارٹی “نزاہہ” کے ذمہ دار ذرائع کے مطابق ملزم نے تاجر سے…
پوپ فرانسس نے اسرائیل کو دہشت گرد قرار دے دیا
ویٹی کن سٹی: رومن کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ کی المناک صورتِ حال پر شدید ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے اسرائیل کو دہشت گرد ملک قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پوپ فرانسس…
فوجی افسروں کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، امریکا
فوجی افسروں کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، پاکستان میں سابق فوجی ا فسروں کی گرفتاری پر امریکا کا ردعمل سامنے آ گیا۔ ترجمان پینٹاگان سبرینا سنگھ نے پریس بریفنگ میں کہا پاکستان میں سابق فو جی افسروں سے…
24 گھنٹوں کے دوران تائیوان میں دوسرا زلزلہ، شدت 6.3 ریکارڈ
تائیوان میں 24 گھنٹوں کے دوران دوسرا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے کے جھٹکے تائیوان کے مشرقی شہر ہوالین سے 34 کلومیٹر دور محسوس…
بھارت کا یوم آزادی، سکھ برادری کا مظاہرہ
واشنگٹن: بھارت کے یوم آزادی پر بھارتی سفارتخانے کے باہر سکھوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت کے یوم آزادی پر سکھ برادری نے بھارتی سفارتخانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ سکھ مظاہرین نے…
انسٹاگرام پر اپنی بیٹی کو فالو کرتے ہیں یا نہیں، مشرفی مرتضیٰ کا حیرت انگیز جواب
بنگلادیشی ٹیم کے سابق کپتان اور دو بار ممبر پارلیمنٹ رہنے والے مشرفی مرتضیٰ کا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کی جماعت عوامی لیگ کے ٹکٹ پر 2بار ممبر پارلیمنٹ بننے…
یوم سیاہ
بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں آج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ وادی میں بھارت کے غیر قانونی قبضے کیخلاف یوم سیاہ…