انٹرنیشنل
برطانیہ نے پاکستانیوں کیلئے ای ویزا کی توسیع کر دی
لندن: برطانیہ نے پاکستانیوں کا یوکے کا سفر آسان بنانے کے لیے نئے بائیو میٹرک صارفین تک ای ویزا کی توسیع کر دی۔ برطانیہ کے ہائی کمیشن کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ نے نئے بائیو میٹرک صارفین…
انڈونیشیا میں بھی عوام نے پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا
جکارتا: انڈونیشیا میں انتخابی قوانین میں مجوزہ ترمیم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے عوام نے پارلیمنٹ کی عمارت پر دھاوا بول دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انڈونیشیا کے مختلف شہروں میں عوام نے صدر جوکو ویدودو اور ان…
مستقبل قریب میں سعودی عرب کے شہر نیوم میں اڑتے ہوئے برقی جہاز دیکھے
سعودی عرب کا مستقبل کا شہر نیوم اپنے ٹرانسپورٹ کے نظام کے لیے الیکٹرک بحری جہازوں کا ایک بیڑا وصول کررہا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق یہ جہاز شہریوں کو ایک مقام سے دوسری جگہ لے جانے کے لیے…
سری لنکا کا 35 ممالک کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان
کولمبو: سری لنکا نے یکم اکتوبر سے سعودی عرب کے شہریوں کو بغیر ویزے کے ملک میں داخل ہونے کی اجازت دینے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سری لنکا کی وزارت سیاحت کے مشیر…
بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کا سفارتی پاسپورٹ منسوخ
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد اوردیگر اراکان کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کر دیئے ہیں۔ بنگلہ دیش کے محکمہ داخلہ کی طرف سے اعلان کردہ اس فیصلے میں سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کا…
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 50 افراد شہید، 124 زخمی
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں 50 فلسطینی شہید اور 124 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے ‘الجزیرہ’ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں صلاح الدین اسکول سمیت اسرائیلی فوج کے 4 حملوں…
اسرائیلی کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ جنرل اہرن ہالیوا عہدے سے مستعفی
اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ جنرل اہرن ہالیوا اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق 7 اکتوبر کا حملہ روکنے میں ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے جنرل اہرن ہالیوا مستعفی ہوگئے۔ مستعفی میجر جنرل نے 7…
قینچی گم ہونے پر 36 پروازیں منسوخ
ٹوکیو: جاپان کے ہوکائیڈو پریفیکچر کے ایئر پورٹ پر بورڈنگ گیٹس کے قریب واقع اسٹور سے قینچی گم ہونے کی وجہ سے 36 پروازیں منسوخ اور 201 پروازوں کی روانگی میں تاخیر ہو گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق…
اسرائیل کو اچانک غیر متوقع حملے سے حیران کر سکتے ہیں، ایران
نیویارک: قوام متحدہ میں ایرانی مشن نے کہا ہے کہ اسرائیل کو اچانک غیر متوقع حملے سے حیران کر سکتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی مشن کا کہنا ہے کہ کسی بھی جوابی اقدام کا مقصد…
ہم ٹرمپ کے جھوٹ اور افراتفری کے مزید 4 سال نہیں چاہتے، باراک اوباما
شکاگو: سابق امریکی صدر باراک اوباما نے موجودہ صدر جو بائیڈن کی تعریف کرتے ہوئے انہیں اپنا دوست قرار دے دیا۔ ہم ٹرمپ کی حکمرانی کے مزید 4 برس نہیں چاہتے کیوں کہ اس کے نتائج بہت برے ہوں گے۔…