انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج کے مظالم جاری ، فلسطین کی مقبوضہ مغربی پٹی کے شہر جنین میں بلڈوزروں سے دھاوا بول دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی محاصرے کے باعث جنین میں فلسطینی شہری غذائی اشیاء، پانی اور انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم…

ڈونلڈ ٹرمپ کی بانی فیس بک کو جیل میں ڈالنے کی دھمکی

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کو جیل میں ڈالنے کی دھمکی دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کتاب “سیو امریکہ” اگلے ہفتے شائع ہو…

نمیبیا کی بدترین خشک سالی، 700 سے زیادہ جنگلی جانوروں کو ذبح کرنے کا فیصلہ

ونڈ ہوئیک: نمیبیا نے ملک میں درپیش بدترین خشک سالی کے باعث 700 سے زیادہ جنگلی جانوروں کو ذبح کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نمیبیا میں 100 سال کی بدترین خشک سالی کا…

جرمنی نے افغان شہریوں کو ملک بدر کرنا شروع کر دیا

برلن: جرمنی نے ملک میں بڑھتی دہشتگردی کے واقعات کے باعث افغان شہریوں کو ملک بدر کرنا شروع کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جرمن حکومت کے ترجمان اسٹیفن ہیبسٹریٹ نے ایک بیان میں کہا کہ ملک…

یوکرین کا ایف 16 طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

کیف: یوکرین کو ملنے والا امریکی ایف 16 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں پائلٹ بھی ہلاک ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوکرینی فوج نے کہا ہے کہ طیارہ روس کا فضائی حملہ ناکام بنانے…

کملا ہیرس کا کامیابی پر ریپبلکنز کو کابینہ میں لینے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے انتخابات میں کامیابی کی صورت میں ریپبلکنز کو کابینہ میں لینے کا اعلان کر دیا۔ امریکی ریاست جارجیا میں ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار اور نائب صدر کملا ہیرس نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

بھارتی ریاست گجرات میں بارشوں نے تباہی مچا دی

نئی دہلی: بھارتی ریاست گجرات میں 3 روز سے مسلسل ہونے والی بارشوں نے تباہی مچا دی۔ مختلف حادثات میں 35 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارت میڈیا کے مطابق ریاست گجرات میں سیلابی ریلے نے اپنے راستے میں آنے والی ہر چیز…

عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بطور چانسلر نامزدگی کیخلاف آکسفورڈ یونیورسٹی میں پٹیشن دائر کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق پٹیشن دائر کرنے والے ن لیگ کے کارکن خرم بٹ کا کہنا تھا کہ عمران خان آکسفورڈ جیسی…

سمندری طوفان جاپان کے جزیرے سے ٹکرا گیا

ٹوکیو: سمندری طوفان شان شان جاپان کے جزیرے کیوشو سے ٹکرا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جاپان کے جزیرے کیوشو میں سمندری طوفان ٹکرانے کے باعث پروازیں اور ٹرینیں منسوخ کر دی گئیں۔ شان شان طوفان کے زیر…

بھارتی رکن پارلیمنٹ پر غیر قانونی سرمایہ کاری کا الزام، 908 کروڑ روپے کا جرمانہ

نئی دہلی: بھارتی رکن پارلیمنٹ ایس جاگتھرکشکن اور ان کے خاندان پر غیر ملکی اداروں میں غیر قانونی سرمایہ کاری کے الزام پر 908 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی سیاسی…