انٹرنیشنل
منشیات اسمگلنگ، جعلی مقابلوں میں بھارتی فوجی افسران ملوث نکلے
منشیات کی اسمگلنگ اور جعلی مقابلوں میں بھارتی فوجی افسران کے ملوث ہونے کے واضح ثبوت منظر عام پر آگئے۔ ذرائع کے مطابق 2017 سے 2021 کے درمیان متعدد مقدمات میں بھارتی فوج کے افسران کو منشیات کی اسمگلنگ کے…
بنگلادیش کی عبوری حکومت نے جماعت اسلامی پر پابندی ہٹادی
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نےجماعت اسلامی بنگلہ دیش، اس کے طلبہ ونگ اور تمام متعلقہ تنظیموں پر پابندی ختم کر دی ہے۔ یہ اعلان حکومت کی وزارت داخلہ کے ایک نوٹیفکیشن میں سامنے آیا، پابندی کے خاتمے نے بنگلہ…
فلسطینی صدر کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے فلسطینی صدر محمود عباس نے ریاض میں ملاقات کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤن کے درمیان ملاقات میں غزہ کی صورتحال سمیت فوجی کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…
انتخابی بغاوت کیس،ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف نئی فرد جرم عائد
واشنگٹن: انتخابی بغاوت کیس میں سابق امریکی صدر اور ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف نئی فرد جرم عائد کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق استغاثہ نے نظر ثانی شدہ فرد جرم میں چاروں پرانے…
فلسطینی صدر سعودی ولی عہد سے ملاقات کیلئے ریاض پہنچ گئے
فلسطینی صدر محمود عباس سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ فلسطینی صدر سعودی عرب کے مختصر دورے پر ریاض پہنچ گئے جہاں کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر وزیر خارجہ فیصل بن…
سوڈان میں ڈیم ٹوٹنے سے تباہی ، 20 دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے ، درجنوں افراد ہلاک
سوڈان میں ڈیم منہدم ہونے سے بڑے پیمانے پر تباہی ، 30 افراد ہلاک اور 20 دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سوڈان کے مشرقی بحیرہ احمر میں ارباط ڈیم ٹوٹ گیا جس…
غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کی بمباری ، قاہرہ مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختم
اسرائیلی فوج نے غزہ میں نصیرات پناہ گزین کیمپ کے شمال میں اسکول پر بم برسا کر متعدد فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق شہید و زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، اسکول…
سعودی وزیر خارجہ اور ایرانی ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران غزہ کی صورتِحال پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔ اس…
یمن میں کشتی ڈوب گئی ، 13 تارکین وطن ہلاک ، 14 لاپتہ
یمن کے سمندر میں کشتی الٹنے سے 13 تارکین وطن ہلاک جبکہ 14 لاپتہ ہو گئے ہیں۔ کشتی میں 25 ایتھوپیا اور دو یمنی شہری سوار تھے، یمن کے صوبہ تعز کے ساحل کے قریب سے گزرتے ہوئے حادثے کا…
ٹیلی گرام
پیغام رسانی سے متعلق اہم بین الاقوامی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹیلی گرام کے بانی اور سی ای او پاول دوروف کو فرانس میں گرفتار کر لیا گیا۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق پاول دوروف آذربائیجان سے اپنے نجی طیارے کے…