انٹرنیشنل
کویت میں پاکستان کے نئے سفیر نے ذمہ داریاں سنبھال لیں
کویت میں پاکستان کے نئے سفیر ڈاکٹر ظفر اقبال نے ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ کویت میں پاکستان کے نئے سفیر ڈاکٹر ظفر اقبال نے بدھ کو کویت کے وزیر خارجہ عبداللہ الیحیی کو سفارتی اسناد پیش کیں۔ وزیر خارجہ کویت…
ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات مکمل
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کی تحقیقات مکمل ہوگئی ہیں۔ ایرانی میڈیا نے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات کی حتمی رپورٹ سے متعلق خبر سیکیورٹی ذرائع سے نشر کی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع…
چیچنیادورہ: پیوٹن نے تحفے میں ملے قرآن پاک کے نسخے کو چوما اور دل سے لگالیا
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے 13 سال بعد روس کی نیم خودمختار مسلم اکثریتی آبادی والی ریاست چیچنیا کے دارالحکومت گروزنی پہنچ گئے۔ روسی خبررساں ادارے کے مطابق پیوٹن 2011 کے بعد پہلی بار گزشتہ شب گروزنی پہنچے جہاں…
چین میں آسمان پر 7 سورج نمودار ہوگئے
سوشل میڈیا پر سات ‘سورج’ کی دلکش ویڈیو اِس وقت ایک صارف کی جانب سے ہر پلیٹ فارم پر وائرل ہے۔ شیئر کرنے والے صارف نے کہا کہ یہ حیرت انگیز واقعہ روشنی کے انعطاف اور بکھرنے کا نتیجہ تھا۔…
افغان حکومت
افغان حکومت نے داڑھی نہ رکھنے پر 280 سے زائد سکیورٹی اہلکاروں کر برطرف کر دیا ہے۔ افغان حکام نے افغانستان میں حکومت سنبھالنے کے بعد بغیر داڑھی والے سرکاری ملازمین کیلئے نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے تمام سرکاری محکموں…
پاکستانی زائرین
ایران کے شہر یزد میں پاکستانی زائرین کی بس المناک حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 35 زائرین جاں بحق ہو گئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق زائرین کی بس دہشیر تفتان چیک پوائنٹ کے سامنے الٹ گئی…
نریندر مودی کے 23 اگست کو دورہ یوکرین سے قبل دوغلا پن عیاں
رواں سال مودی کے یوکرین 23-24 اگست کے دورے سے قبل ہندوستان کا دوغلا پن پھر سے عیاں ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نریندر مودی جب روس کے دورے پر تھے تو اس وقت روس نے یوکرین کے بچوں…
سلمان خان بھائی جان
بالی وڈ کے سپر اسٹار اور فلم انڈسٹری میں بھائی جان کے نام سے مشہور سلمان خان کے چاہنے والوں کیلئے خوشخبری سامنے آئی ہے۔ سلمان خان نے اپنے کیریئر میں کئی سپر ہٹ فلمیں دیں، یہی وجہ ہے کہ فینز…
ثانیہ مرزا
سابق پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی سابق اہلیہ اور معروف بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے چاہنے والوں کے لیے انسٹا گرام اکاونٹ پر نئی تصاویر شیئر کر دیں۔ حالیہ تصاویر ’فلائٹس، لالی پاپس، شوٹنگز، ایونٹس، پانی پوری، لوڈو،…
جوبائیڈن
امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا میں سیاسی تشدد کی کوئی جگہ نہیں ،امریکیوں کی بدولت ہمارے 4 سال غیر معمولی رہے۔ ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جوبائیڈن نے کہا کہ ہمارے اچھے دن آ رہے…