انٹرنیشنل
ڈونلڈ ٹرمپ ہی امریکا کے اگلے صدر ہونگے، معروف نجومی کی پیشگوئی
امریکی صدر جوبائیڈن کے انتخابی مہم سے دستبردار ہونے سے متعلق درست پیش گوئی کرنیوالی معروف نجومی ایمی ٹرپ نے امریکا کے اگلے صدر کا نام بتادیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق 40 سالہ نجومی ایمی ٹرپ دعوی کیا ہے کہ…
ایک بار پیسے ادا کریں اور سال بھر سفر کریں،معروف ایئرلائن کی پرکشش آفر
ہنگری کی ایک ایئرلائن’’وز ایئر‘‘ نے ایک ایسی سکیم متعارف کرائی ہے جس کے تحت آپ کو پیسے صرف ایک بار ہی ادا کرنے ہوں گےاور آپ سال بھر میں جتنی مرضی فلائٹس پر سفر کرسکیں گے۔ سکیم کے مطابق…
سعودی عرب کے کئی علاقوں میں جمعرات تک شدید بارشوں کا الرٹ جاری
سعودی عرب ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس نے مملکت کے کئی علاقوں میں جمعرات تک شدید بارش کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق شہریوں اورغیرملکی افراد کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا گیا…
رواں سال دبئی میں 3968 پاکستانی، 7860 نئی بھارتی کمپنیاں رجسٹرڈ
دبئی چیمبر آف کامرس کے مطابق رواں سال کے پہلے چھ ماہ میں 3 ہزار 968 نئی پاکستانی کمپنیاں دبئی میں رجسٹرڈ ہوئیں۔ نئے اعدادوشمار کے مطابق دبئی میں کاروباری مواقع سے فائدہ اٹھانے والی بھارتی کمپنیوں کی تعداد میں…
سعودی وزیر خارجہ
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے غزہ، یمن اور سوڈان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ، سعودی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ…
بنگلہ دیش کا مفرور سابق وزیراعظم حسینہ کو بھارت سے واپس لانے پر غور
بنگلہ دیش نے مفرورسابق وزیر اعظم حسینہ واجد کو بھارت سے واپس لانے پر غور شروع کردیا۔ بنگلہ دیش کی مفرور شیخ حسینہ واجد کو بھارت میں مودی سرکار کی پشت پناہی حاصل ہے،زیادتی میں ملوث مفرور قاتل وزیر اعظم…
افغان حکومت
افغان حکومت نے باجماعت نماز نہ پڑھنے والے ملازمین کے لیے مختلف سزاؤں کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کو ایک انٹرویو میں ترجمان افغان حکومت ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا کہ جو ملازمین نماز ادا نہیں…
غزہ کے جبالیہ اور نصیرات کیمپوں پر بمباری ، 69 فلسطینی شہید ، 2 اسرائیلی میجر بھی مارے گئے
غزہ کے نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم جاری ، بمباری سے مزید 69 شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فورسز نے جبالیہ پناہ گزین کیمپ کونشانہ بنایا جس میں کئی افراد شہید ہوئے۔…
افغان حکومت
افغان حکومت نے امریکی شہریوں کے افغانستان میں داخلے کیلئے شرط رکھ دی۔ افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے امریکا سمیت دیگر ممالک سے بہتر تعلقات کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی شہری فوجی وردی…
روس میں 7.2 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری
ماسکو: روس میں 7.2 شدت کے طاقتور زلزلے سے زمین لرز اٹھی۔ حکام نے سونامی کے خطرے کی وارننگ جاری کر دی۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس کے شمالی ساحلی علاقوں سمیت پیٹروپاولوسکی کمچٹکا نامی شہر اس طاقتور…